ضروری نہیں کے ہم سب کو پسند آئیں
زندگی ایسے جیو کہ رب کو پسند آئے۔۔۔۔❤️💯
#_Aadii
رلائے گی مری یاد ان کو مدتوں صاحب
کریں گے بزم میں محسوس جب کمی میری
#_Aadii
اپنی زندگی اپنی مرضی سے جیو ..!!😎
کیونکہ نہ منہ بند ھوں گے نہ زبانیں ..!!🔥
#_Aadii
میرا عشق ہو تیری ذات ہو پھر حسن عشق کی بات ہو💖💖💖
کبھی میں ملوں کبھی تو ملے کبھی ہم ملیں ملاقات ہو
#_Aadii
mood off 🤐 kisi se bhi baat nai karni 😒
#_Aadii
بات یہ ہے کہ، تُو چاہتی ہے اسے
ورنہ مجھ سے پیارا نہیں ہے وہ۔۔🖤
#_Aadii
بہت سلجھے ہوئے تھے ہم
بہت تفصیل سے الجھا گیا کوئی
#_Aadii
mei jiss din bhula do tera Piyar dil se...
...
wo din akhri ho meri zindagi ka...
#_Aadii
us insan me sub se zyada Attitude ajata Hai 😒 Jissko Aik waqt me sub ne Akela ChoOr Diya ho 😔 .... Yes Am Attituder 🔥🔥 🚬
#_Aadii
Kabhi Khubsurti se nai dil se piyar kar k dekho 😒
#_Aadii
جیسا میرے ساتھ ہوا, ویسا اسکے ساتھ نہ ہو....
مختصر یہ کہ مکافاتِ عمل بھی معاف کیا....
🦋🦋
#_Aadii
*آؤ کچھ دیر تذکرہ_ ہی کر لیں*.
*ان دنوں کا جب تم ہمارے تھے.*💔😭
#_Aadii
آپ سے جلد ملاقات کا امکان ہے اب،،،💙🌸
آپ خوابوں میں لگاتار نظر آتی ہیں 🌻🔥
#_Aadii
kal Raste mei ghum mill gaya tha Lag K gale mei RoO Diya...
#_Aadii
فاصــــــلوں سے اگر مـــــــکراہٹ لوٹ آئے تمہــــــاری 💔💔
تو تمہـــــیں حق ہــے , کہ تـــم دوریاں بـــنـا لو ہـــم سے. 💔
#_Aadii
کبھی کسی خاموشی کی چیخ و پُکار سُنی ہے
نہیں نا پھر تم کیا جانو صبر کی حقیقت
#_Aadii
گلے لگا کے مجھے پوچھ ___ مسٸلہ کیا ہے
میں ڈرتا ہوں تُجھے حالِ دل سنانے سے ۔۔
#_Aadii
ہائے!!
وہ لڑکی سانولی ہے مگر واللہ واللہ،🖤
حسیناؤں کو چھبتی ہے خنجر کی طرح!!🔥
🌈
#_Aadii
کسی قسم کی غلط فہمیاں نہ پالے 🖐️💯
ہم عادتاً محبت سے پیش آتے ہیں ❤️❤️
#_Aadii
Me jiss din bhula do Tera piyar dil se...😒
Wo din akhri ho meri zindagi ka...🤗
#_Aadii
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain