OMG kya Barish hui ha 😍
#_Aadii
تیری کمی کا بھی اب دن منائیں گے ہم
اور اس کا نام رکھیں گے "غضب اُداسی"____! 💔
#_Aadii
" دِل کہہ رہا ہے تُجھ پہ بھروسہ کروں مگر ، حالات کہہ رہے ہیں کہ ؛ سب کُچھ فریب ہے! ۔ " 💔🙂
#_Aadii
سب سے الگ رکھتا _________ ہوں 🖤🍁
سوچ، مزاج، انداز، __________اور معیار اپنا🎶💯
#_Aadii
میرے ہر اداس پل میں ساتھ چھوڑ جانا۔۔
یہ کہاں کی الفتیں ہیں یہ کہاں کا عشق ہے جاناں۔۔؟
#_Aadii
#اپنی جان بھی ________ وار دو نذرانہ میں..😘
♥️😍
#کوئی مانگے جو مجھ سے میرے یار کا صدقہ..💙💓
#_Aadii
ہم کیوں کسی کا سوگ منائیں ✌
جو جاتا ہے بھاڑ میں جائے💔🔥
#_Aadii
تمہارے بعد بہت سنجیدہ ہوگیا ہوں.🥀 اور اپنے سارے کام وقت پہ کرتا ہوں✨
#_Aadii
میری آواز کو ترسے گی سماعت تیری
عمر بھر تجھ کو میری کال نہیں آئے گی
#_Aadii
ہوتی نہیں قبول دعـــــا ترکِ عشق کی
دل چاہتا نہ ہو تو __ زباں میں اثر کہـــاں!
#_Aadii
" زندگی جینے کے لِیے سمجھدار ہونے سے زیادہ بے حس ہونا ضروری ہے....................
💔🥀✨
#_Aadii
"_مُجھے تُم سے کوئی گِلہ نہیں ، فقط ایک میری بن کر رہنا تُمہارے بس کی بات ہی نہیں تھی ہمدم_"💔🥀
#_Aadii
یہ اہلِ دنیا کے دلچسپ دُھوکے ہیں.............
یہاں کسی کو کسی سے محبت نہیں ہے........
💔🥀✨
#_Aadii
اور میں پھر محبت کروں گا...........
ایسی لڑکی سے جس کے دکھ میرے برابر ہوں...........
💔🥀
#_Aadii
Me kisi k liye bhi khud ko nai badal sakta 🙏 Jisse Mujh se Masla hai wo Khud Side Ho jaye 🖐️
#_Aadii
i miss U my mom dad 😔
#_Aadii
Kabhi safar krty waqt koi passand aya Hai Tumhe jhoot nai 😜
#_Aadii
کسی نے کہا تھا تم بہت اچھے ہو
میں نے کہا یہی تو خرابی ہے 💔🔥
#_Aadii
کاش کوئی تو ایسا ہوتا۔۔۔۔۔🥀🔥
جو ہمارے بنا نہ رہ سکتا۔۔۔۔۔۔🔥🥀
#_Aadii
Asalam o alikum
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain