Damadam.pk
Aadii....'s posts | Damadam

Aadii....'s posts:

Aadii....
 

زما پہ زڑہ کہ اوسہ
زما خائستہ جانانہ
تا یادوم جانانہ
ما یادوہ جانانہ

Aadii....
 

اگر آپ سے دور ہو کر کوئی سکون میں ہے، یا انہیں ایک طرح سے لگ رہا ہے کہ جیسے انہیں کسی اذیت سے چھٹکارا مل گیا ہو۔ تو آپ کو بھی واپس پلٹ کر نہیں جانا چاہیے۔ کیونکہ واپس جانے سے صرف اور صرف آپ کی اہمیت مزید کم ہوگی، اور کچھ نہیں۔۔

Aadii....
 

اگر وہ پوچھ لیں ہم سے کہ کونسی بات کا غم ہے
تو پھر کس بات کا غم ہے اگر وہ پوچھ لیں ہم سے

Aadii....
 

زندگی کی سب سے خطرناک بات یہ کہ آپ میں وقت کے ساتھ ساتھ تبدیلیاں آرہی ہوتی ہیں اور آپ کو اندازہ بھی نہیں ہوتا۔ پس اگر وہ تبدیلیاں مثبت ہوں، تب تو پرشانی کی بات نہیں۔ لیکن اگر وہ اس کے برعکس ہوں، تو انسان وہ نہیں رہتا جو وہ پہلے ہوا کرتا تھا۔۔۔

Aadii....
 

its hard to leave all those disturbing habits, but its necessary at the same time. You will have to leave on day..

Aadii....
 

عجیب راہگزر تھی کہ جس پہ چلتے ہوئے
قدم رکے بھی نہیں راستہ کٹا بھی نہیں

Aadii....
 

اک دن اداسیوں کی دوا ڈھونڈ لیں گے لوگ
ہم لوگ ہوں گے یا نہیں تب تک نہیں پتہ
ہم کیا خوشی غمی کی محافل میں ہوں شریک
ہم کو تو فرق رنج و طرب تک نہیں پتہ

Aadii....
 

تمہاری واحد غلطی یہ ہے کہ تم بھروسہ جلدی کرلیتے ہو۔۔۔

Aadii....
 

Life is too much decieving...

Aadii....
 

When they don't want to be with you, they keep on finding ways to part ways...

Aadii....
 

خاک ہی خاک تھی اور خاک بھی کیا کچھ نہیں تھا
میں جب آیا تو میرے گھر کی جگہ کچھ نہیں تھا
کیا کروں تجھ سے خیانت نہیں کر سکتا میں
ورنہ اس آنکھ میں میرے لیے کیا کچھ نہیں تھا
اب وہ میرے ہی کسی دوست کی منقوعہ ہے
میں پلٹ جاتا مگر پیچھے بچا کچھ نہیں تھا

Aadii....
 

The more you try to avoid, the more you get involved in.

Aadii....
 

🙂...

Aadii....
 

🙂...

Aadii....
 

zrurt is amr ki hai k waqt k sth apni adatein thk ki jayen, pr apni adatein to mazeed khrab ho ri 😐

Aadii....
 

like movies, there should have been an "interval" in real life too 🙂

Aadii....
 

Dher saary praablems mein thorri c zindagi 🙂

Aadii....
 

میٹرک کرلو پھر کالج میں مزے ہی مزے ہیں۔
ایف ایس سی ٹھیک سے کرلو پھر یونیورسٹی میں تو مزے ہی مزے ہیں۔
ٹیسٹ میں اچھے مارکس لے کر اچھے فیلڈ میں جاؤ پھر مزے ہی مزے ہیں۔
اپنی فیلڈ کو سیریس لو پھر بعد میں مزے ہی مزے ہیں۔
ارے بھائی کہاں ہیں وہ مزے؟ کب ملے گا سکون؟

Aadii....
 

still stuck there...

Aadii....
 

the one who doesn't follow you but instead follows your updates is "special".