Damadam.pk
Aadii....'s posts | Damadam

Aadii....'s posts:

Aadii....
 

Guts...

Aadii....
 

اس دور میں ٹھیک ٹھاک جینے کے لیے ڈھیٹ بننا پڑتا ہے۔۔ ڈھیٹ لوگ اچھی زندگی گزار رہے ہیں۔۔۔

Aadii....
 

سالا پرابلمز کو ہم سے عشق ہوگیا ہے۔۔۔

Aadii....
 

"a thousand years"

Aadii....
 

what you want, seems almost impossible.
and you don't want otherwise.

Aadii....
 

ہم کو اچھا نہیں لگتا کوئی ہم نام تیرا
کوئی تجھ سا ہو تو پھر نام بھی تجھ سا رکھے
احمد فراز

Aadii....
 

وہ دل نواز ہے لیکن نظر شناس نہیں
ميرا علاج مرے چارہ گر کے پاس نہیں
تڑپ رہے ہیں زباں پر کئی سوال مگر
ميرے لیے کوئی شایان التماس نہیں
تيرے جلو میں بھی دل کانپ کانپ اٹھتا ہے
ميرے مزاج کو آسودگی بھی راس نہیں
کبھی کبھی جو تيرے قرب میں گزارے تھے
اب ان دنوں کا تصور بھی میرے پاس نہیں
گزر رہے ہیں عجب مرحلوں سے دیدہ و دل
سحر کی آس تو ہے زندگی کی آس نہیں
مجھے یہ ڈر ہے تيری آرزو نہ مٹ جائے
بہت دنوں سے طبیعت ميری اداس نہیں
ناصر_کاظمی

Aadii....
 

زندگی اگر زیادہ مصروف نہیں بھی ہے تو ہم خوف کو ڈیجیٹل دنیا میں کچھ اس طرح سے مصروف رکھ رہے ہیں کہ خود کو سوچنے سمجھنے کا موقع ہی نہیں دے رہے۔ ہم روزانہ کے حساب سے کیا ٹھیک کر رہے ہیں اور کیا غلط کر رہے ہیں ہمیں کچھ پتا نہیں ہے۔ تھوڑی کیلکولیشن کرنی ہوگی۔ اپنی سمت درست کرنا بہت ضروری ہے۔

Aadii....
 

Some dreams are unachievable. You'll ruin your whole life for those dreams but you will get nothing.

Aadii....
 

غرور اس پہ بہت سجتا ہے مگر کہہ دو
اسی میں اس کا بھلا ہے غرور کم کر دے

Aadii....
 

that loving cat left so early.
I wish she was with me here 💔

Aadii....
 

Life nowadays is like you need to keep yourself in total control each n every minute to be in a safe zone bcz distractions are there every minute.

Aadii....
 

پیارے افضل۔۔۔

Aadii....
 
Aadii....
 

ڈھونڈ اجڑے ہوئے لوگوں میں وفا کے موتی
یہ خزانے تجھے ممکن ہے خرابوں میں ملیں

Aadii....
 

چھوٹا سا اک گاؤں تھا جس میں
دیے تھے کم اور بہت اندھیرا
بہت شجر تھے، تھوڑے گھر تھے
جن کو تھا دوری نے گھیرا
اتنی بڑی تہنائی تھی جس میں
جاگتا رہتا تھا دل میرا
ایسی صورت میں پھر دل کو
دیہان آتا کس خواب میں تیرا
راز جو حد سے باہر میں تھا
اپنا آپ دکھاتا کیسے
سپنے کی بھی حد تھی آخر
سپنا آگے جاتا کیسے

Aadii....
 

Life is like cards game..
You need to keep you previous steps in your mind, in order to determine your next step 🙂

Aadii....
 

Being with people in this era, is just a waste of time and energy. People never understand you.

Aadii....
 

is se acha mein aik Hacker hota 🙂

Aadii....
 

👇 Yahan aap apna dil halka kr skty hen 🙂
https://www.secretmsg.link/secret/6676dc700761c/