ہم کو اچھا نہیں لگتا کوئی ہم نام ترا کوئی تجھ سا ہو تو پھر نام بھی تجھ سا رکھے دل بھی پاگل ہے کہ اس شخص سے وابستہ ہے جو کسی اور کا ہونے دے نہ اپنا رکھے
ایک اہم بات۔ اگر ہماری اپنی زندگی پر ہمارا پورا کنٹرول نہیں بھی ہے، تو یہ کوئی اتنی بڑی بات نہیں۔ اپنی تو گزر جانی ہے۔ لیکن ہمارے آس پاس کے لوگوں کی زندگیوں پر ہمارا کنٹرول ہونا چاہیے۔ ہم ان کی زندگیوں کو جتنا بہتر کر سکتے ہیں ہمیں کرنا چاہیئے۔ اس طرح سے بھی ہم مطمئن رہ سکتے ہیں