Damadam.pk
Aadil_Ahmad's posts | Damadam

Aadil_Ahmad's posts:

Aadil_Ahmad
 

گرل فرینڈ تو سب ہی بناتے ہیں___تم میری امی کی بہو بنو گی
#Aadil___

Aadil_Ahmad
 

جن کے بغیر جی نہیں سکتے تھے، ان کے بعد مر بھی 🖤نہیں رہا کوئی، حیرت کی بات ہے
#Aadil___

Aadil_Ahmad
 

سارا جگ مخالف ہوجائے بلھیا
!...بس یار منافق نا ہووے
#Aadil___

Aadil_Ahmad
 

❤🔐 "
- " ہمارے خون میں رب نے یہی تاثیر رکھی ہے !!!!🌝
بُرائی بھول جاتے ہیں اچھائی یاد رکھتے ہیں- 👌🌸
#Aadil___

Aadil_Ahmad
 

لوگوں کو حق بات بھی وہ پسند ہے
جو ان کے حق میں ہو...❤🙂
#Aadil___

Aadil_Ahmad
 

....:-🍁 عمر تقسیم کرنے کا دنیا میں کوئی رواج ہوتا تو میں بزرگوں میں تقسیم کرتا، تا کہ دنیا کی دلکشی نہ گھٹے...❤🖤💙
#Aadil___

Aadil_Ahmad
 

لاڈلوں کا سب سے بڑا مسئلا یہ ہوتا ہے
🔥کہ وہ حادثوں کے لیے تیار نہیں ہوتے
#Aadil___