محبت تو جھکنا سکھاتی ہے
کبھی کبھی گھٹنوں تک تو کبھی
پیشانی تک
#Aadil___
اپنے ہاتھوں سے آپ کو کاٹن کینڈی کھلانا چاہتا ہوں
😍😍😍میری سادگی دیکھو میں کیا چاہتا ہوں
#Aadil___
میرا بہت دل چاہتا ہے کہ اک پل کے لیے سہی
میں ہر رات سونے سے پہلے تمہاری آواز سنوں
#Aadil___
خدا کرے صدیوں تک سلامت رہے وہ
❤😍محبت، جو مجھے تیرے نام سے ہے
#Aadil___
ڈھیروں حسین ہوں گے تیرے شہر میں مگر
❤🔥میری ہیر جیسی کوئی ایک تو دکھا
#Aadil___
دھوکہ صرف محبت میں ہی نہیں دوستی میں بھی ملتا ہے اور پتا ہے دوستی میں ملنے والا دھوکہ محبت میں ملنے والے دھوکے سے زیادہ تکلیف دہ ہوتا ہے🙂💔
#Aadil___
یہ دنیا کے سارے ساز
تمہاری آواز کے آگے بےمعنی ٹھہرے
#Aadil___
سگریٹ پینا چھوڑ دی میں نے___کیونکہ یہ میری پسند کو پسند نہیں
#Aadil___
کبھی کبھی دل چاہتا ہے کہ دنیا کی تمام زبانیں سیکھوں اور پھر ہر زبان میں لفظ محبت لکھ کر تمہارے سامنے پیش کروں مگر پھر دل زبانِ محبت کے ایک لفظ "انت الحیات" پہ آکر رک سا جاتا ہے کہ جب تمہیں اپنی زندگی ہی لکھ دیا تو کہنے کو باقی کیا رہ جاتا ہے
#Aadil___
احساس تو بہت ہے اسکو میری چاہت کا مگر
وہ تڑپاتی ہے اس لیے کہ میں اور بھی ٹوٹ کے چاہوں
#Aadil___
ایک پلڑا بھریں گلابوں سے
ایک میں تیری ہنسی رکھ لیں
#Aadil___
میں تیرا ہاتھ بٹایا کروں گا گھر کے کاموں میں
تم میری ماں کو محبت سے بلایا کرنا
#Aadil___
میں کسی کی ایک نہ سننے والا تلخ مزاج لڑکا مگر اس لڑکی کے نام سے ہی میری دھڑکنیں تیز ہو جاتی ہیں
#Aadil___
مَنیا کے تُو بہت سوہنی ایں پر سو رب دی
تیری سادگی تے میں دل ہار گیا
#Aadil___

محبت تو یوسف ہوتی ہے اللہ سے ڈرنے والی برائی پر مائل نہیں ہونے دیتی
عزیز مصر کی بیوی کا ہاتھ بھی جھٹک دیتی ہے
#Aadil___
نہ ملے غم تو کھو جاتی ہے خوشیوں کی قدر حادثے بھی ضروری ہیں آدمی کے لیے
#Aadil___
Your Husband/Wife character will be the same as your character.
Surah Noor (verse 26)❤
#Aadil___

آتی تو وہ میرے کندھے تک بھی نہیں
اور چڑھی ہر وقت سر پہ رہتی ہے
#Aadil___
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain