Damadam.pk
Aadil_Ahmad's posts | Damadam

Aadil_Ahmad's posts:

Aadil_Ahmad
 

میری دُعا ہے اللّٰہ کرے! 🥀
آپ کی ہر اِن شَاءاللّٰہ "اَلحَمدُللّٰہ" میں بدل جاۓ
#Aadil___

Aadil_Ahmad
 

دنیا کی بھیڑ میں جہاں ہر دوسرا بندہ میرے سر درد کی وجہ ہے، وہیں پر آپ میرے دِل و دماغ کا سکون ہیں جاناں
#Aadil___

Aadil_Ahmad
 

توڑنا نہیں جوڑنا سیکھیں، کیونکہ توڑنے والوں کی حویلیاں ویران اور جوڑنے والوں کی قبریں بھی آباد رہتی ہیں
#Aadil___

Aadil_Ahmad
 

کبھی کبھی
محسوس ہوتا ہے
لفظ بھی
لمــس رکھتے ہیں
کوئی بات پڑھ کر مُسکرا دینا
کسی بات پہ دل کا دھڑکنا
اسی بات کی دلیل ہے
ہے ناں....
!لفظ بھی لمس رکھتے ہیں
#Aadil___

Aadil_Ahmad
 

خوب گزرے گی جب مل بیٹھیں گے ہم دونوں
قاتلانہ ادائیں تیری_______عاشقانہ مزاج میرا
#Aadil___

Aadil_Ahmad
 

محبوب کا لمس کیسا ہوتا ہے ؟
چاند جیسا؟ خوبصورت اور ٹھنڈا
نہیں
پھول جیسا؟ نازک اور ملائم
نہیں
تتلیوں جیسا؟ رنگین و دلکش
نہیں
سورج جیسا؟ روشن اور حرارت سے لبریز
نہیں
تو پھر کیسا ہوتا ہے محبوب کا لمس ؟
عزرائیل جیسا!!
روح فرسا، جان لیوا...
تو کیا لوگ موت مانگتے رہتے ہیں اور مرتے رہتے ہیں؟
ہاں یہی سمجھو.
محبت میں لوگ صدقے واری جاتے ہیں...
اور صدقے واری جانے کا مطلب تو تم جانتے ہو ناں.....
#Aadil___

Aadil_Ahmad
 

وري ورن پيون نومبر جون راتيون
وري تنهنجي ياد ۾ هي دل سڙندي
#Aadil___

Aadil_Ahmad
 

مرض، محبت اور موت نا ہوتی تو
انسان نے کہاں قابو میں آنا تھا
#Aadil___

Aadil_Ahmad
 

دعا کرو کوئی اور زد میں آجائے
مجھے تمہارے حصے کا غصہ نکالنا ہے
#Aadil___

Aadil_Ahmad
 

°•🌸🎀🔥•°
" میں تمہارے اتنے ناز اٹھاؤں گا
" تمہیں خود سے محبت ہو جائے گی_
#Aadil___

Aadil_Ahmad
 

"_____🌸🥀
" ایسے کھاتی ہیں بے رخیاں تیری
جیسے کسی مریض کو کینسر_ 🔥
#Aadil___

Aadil_Ahmad
 

ہاں میں شہزادہ ہوں اس ملکہ کا جسے دنیا "ماں" کہتی ہے ❤️"
#Aadil___

Aadil_Ahmad
 

تجھے گماں ہے کے شائد میں اوروں جیسا ہوں
❤🔥
#Aadil___

Aadil_Ahmad
 

دیکھتا ہوں اسے محبت سے
❤اور دیوانہ وار دیکھتا ہوں
#Aadil___

Aadil_Ahmad
 

ملاقاتیں نہیں ممکن مجھے احساس ہے لیکن🔥
تمھیں دل یاد کرتا ہے بس اتنا یاد رکھنا تم ...!!🥀
#Aadil___

Aadil_Ahmad
 

Your message is not just message
It's my happiness.
#Aadil___

Aadil_Ahmad
 

کیا بتلاؤں اس کی باتیں کتنی میٹھی ہیں
❤😍سامنے بیٹھ کر پھیکی چائے پیتا ہوں
#Aadil___

Aadil_Ahmad
 

محبت کرتا ہوں اسی لیے لڑتا ہوں جاناں
میری لڑائی میں بھی آپ کے لیے محبت ہے
#Aadil___

تینوں ہسدا ویکھ کے___جگ نوں میں بھل جانا___❤😍
A  : تینوں ہسدا ویکھ کے___جگ نوں میں بھل جانا___❤😍 - 
Aadil_Ahmad
 

تمہیں پتا ہے انت الحیاة کا مطلب؟ اس کا مطلب ہے تم زندگی ہو میری___زندگی پتا ہے کسے کہتے ہیں؟
___سانس لینے کو؟ نہیں
___زندہ رہنے کو؟ نہیں
تمہاری آواز کو___تمہاری دید کو___تمہیں کہتے ہیں زندگی___تم ہو انت الحیاة___سو اب دعا کرو میری عمر دراز ہو___عمر دراز پتا ہے کب ہوتی ہے؟ جب اسباب میسر ہوں___تمہاری صحبت دراز عمر کا سبب ہے تو ذرا خیال رکھنا! میں تمہارے بھروسے ہوں
#Aadil___