Damadam.pk
Aadil_Ahmad's posts | Damadam

Aadil_Ahmad's posts:

Aadil_Ahmad
 

پہلا سجده اگر اسکی چاہت کا کرو گے، تو دوسرے سجدے میں وہ تمہیں تمہاری چاہت سے نواز دے گا
#Aadil___

Aadil_Ahmad
 

آپ کی پہنائی گھڑی اب چلتی تو نہیں مگر
اس سے میری سانسوں کا ربط چلتا ہے
#Aadil___

Aadil_Ahmad
 

نکاح خدا کو گواہ بنا کر کیا جاتا ہے اس کا مطلب کہ بیوی شوہر کے پاس خدا کی امانت ❤ہوتی ہے
#Aadil___

Aadil_Ahmad
 

کبھی کبھی تمہاری اس قدر ضرورت محسوس ہوتی ہے کہ دل چاہتا ہے میں دنیا کی ہر عیش و عشرت ٹھکرا دوں اور صرف تمہارے پہلو میں آکہ اپنے آپ کو فنا کردوں ❤🔥
#Aadil___

Aadil_Ahmad
 

انسان کو من چاہے کی ہی طلب ہوتی ہے، پھر اس کو کتنا بھی سمجھا لو، یہ اچھا ہے، وہ حسین، یہ لے لو، وہ مانگ لو، مگر نہیں، بس من چاہا ہی چاہیے بس
#Aadil___

Aadil_Ahmad
 

اب چلے ھیں قدم تو جنت تک جائیں گے ساتھ
ھم محبت کو وہ پاکیزگی کا موڑ دیں گے
#Aadil___

Aadil_Ahmad
 

جانتے ہیں پارسائی کیا ہے
پہلی نظر میں نکاح کی دعوت دینا
#Aadil___

Aadil_Ahmad
 

روٹھ جانا تمہارا حق ہے کیوں کہ تم عورت ہو
لیکن میرے مرد ہونے کا تقاضہ ہے کہ تمہیں مناؤں
تمہاری ہتھیلیوں کی نرمی بھی صنف نازک کی نزالت ہے
میری مردانگی یہ ہے کہ تمہاری نزاکتوں کا پاسباں بنا رہوں
تم حیاء و شرم کی مٹی سے گوندھی گئی ایک وجود ہو
میرا مردانہ وجود اس کا لباس بنے اسے زمانے کی نظر سے بچائے رکھے گا
تم میری ذمہ داری ہو
کیونکہ میں مرد ہوں
#Aadil___

Aadil_Ahmad
 

خواب تو پرندوں کے ہوتے ہیں، آسمان کو چھو جانے کے
انسان کی نسل تو گرنے___گرانے میں لگی ہے
#Aadil___

Aadil_Ahmad
 

رب رکھے قائم ساڈی یاری
اک ہی منگی دعا_ہر واری
#Aadil___

Aadil_Ahmad
 

"کیوں میرے دل میں اس عورت کے لیے اتنی محبت ڈال دی کہ میں تیرے سامنے کھڑا بھی اس کو یاد کر رہا ہوں؟ "
میں وہ بشر ہوں جس کو تونے تمام خامیوں کے ساتھ بنایا۔۔جس کو تیرے سوا کوئی رستہ دکھانے والا نہیں، اور وہ عورت میری زندگی کے ہر رستے پہ کھڑی ہے۔۔مجھے کہیں جانے نہیں دے رہی۔۔
یا تو اس کی محبت کو میرے دل سے اس طرح نکال دے کہ مجھے کبھی اس کا خیال تک نہ آئے۔۔۔یا پھر اسے مجھے دے دے۔۔۔وہ نہیں ملے گی تو میں ساری زندگی اس کے لیے روتا رہوں گا، وہ مل جائے گی تو تیرے علاوہ میں کسی کے لیے آنسو نہیں بہا سکوں گا،
میرے آنسوؤں کو خالص ہونے دے۔۔
میں یہاں کھڑا تجھ سے پاک عورتوں میں سے
ایک کو مانگتا ہوں۔۔۔

Aadil_Ahmad
 

ALL TIME FAVORITE LINES❤❣❤
یہاں کھڑے ہوکر تجھ سے انبیاء دعا مانگا کرتے تھے۔۔ان کی دعاؤں اور میری دعاؤں میں بہت فرق ہے۔۔۔
"میں نبی ہوتا'تو نبیوں جیسی دعا کرتا۔۔ "
مگر میں تو عام بشر ہوں۔۔گنہگار بشر۔۔میری خواہشات، میری آرزوئیں سب عام ہیں، یہاں کھڑے ہوکر کوئی کبھی کسی عورت کے لیے نہیں رویا ہوگا، میری ذلت اور پستی کی اسے زیادہ انتہا اور کیا ہوگی کہ میں یہاں کھڑا۔۔۔حرم پاک میں کھڑا۔۔۔ایک عورت کے لیے گڑگڑا رہا ہوں۔۔۔۔مگر مجھ کو اپنے دل پر اختیار ہے نہ اپنے آنسوؤں پر، یہ میں نہیں تھا جس نے اس عورت کو اپنے دل میں جگہ دی۔۔یہ تونے کیا۔۔
"کیوں میرے دل میں اس عورت کے لیے اتنی محبت ڈال دی کہ میں تیرے سامنے کھڑا بھی اس کو یاد کر رہا ہوں؟ "

Aadil_Ahmad
 

جو چیز میری ہے اسے کوئی اور نہ دیکھے
انسان محبت میں بچوں کی طرح سوچتا ہے
#Aadil___

Aadil_Ahmad
 

اس جگہ مت جاو جہاں لوگ تمہیں برداشت کرتے ہوں
اس جگہ جاو جہاں لوگ تمہارا انتظار کرتے ہوں
#Aadil___

Aadil_Ahmad
 

اگر جو ہوتی تم کوئی مغل شہزادی
___تمہارے واسطے کئی جنگیں ہوتی
#Aadil___

Aadil_Ahmad
 

"___محبت کا ہر رنگ نرالا ہے یہ ہر رنگ میں جچتی ہے، اور محبت کی خوبصورت ترین شکل والدین ہیں___"
#Aadil___

Aadil_Ahmad
 

وقت بہت سے زخم دیتا ہے
شاید اسی لیے گھڑی میں
پھول نہیں کانٹے ہوتے ہیں
#Aadil___

Aadil_Ahmad
 

وہ کوئی عام سی لڑکی تو نہیں ہو سکتی
ہم جسے اپنا کہیں، عشق کریں، روز پڑھیں
#Aadil___

Aadil_Ahmad
 

The most powerful word
"SABR"
#Aadil___

Aadil_Ahmad
 

اگر تمہیں لگتا ہے
کہ تم کبھی میری نظروں سے اوجھل ہو سکتی ہو تو یہ فقط خام خیالی ہے
جس دن سے تمہیں جانا تھا
اس دن سے لیکر
انفینیٹی" کے اس نامعلوم دن تک"
کہ جس دن کے سورج کو کبھی طلوع ہونا ہی
نہیں ہے تم میرے لاشعور کے حصار میں ہو
کیونکہ
تم میری دل کی آنکھوں کا محبوب نظارہ ہو
#Aadil___