Damadam.pk
Aadil_Ahmad's posts | Damadam

Aadil_Ahmad's posts:

Aadil_Ahmad
 

رنگ برنگے دوپٹے میں چھپا اسکا آدھا چہرہ
میرے دل کی ساری دھڑکنیں بڑھا دیتا ہے
#Aadil___

Aadil_Ahmad
 

اک اکھ دا مول سوا لکھ بلھیا
پورا یار تولاں تے کی بن سی
#Aadil___

Aadil_Ahmad
 

یہ راز تو میزان عمل پر ہی کھلے گا
ہر شخص یہ کہتا ہے، وفادار ہم ہی ہیں
#Aadil___

Aadil_Ahmad
 

کچھ دوست، دوست نہیں
دل کا سکون ہوتے ہیں
#Aadil___

Aadil_Ahmad
 

مجھے بھول جانے کا دعوی ایک طرف
میرے نام پر تیرا چونکنا اچھا لگا
#Aadil___

Aadil_Ahmad
 

باپ کی دولت پہ گھمنڈ کرنے کا کیا مزہ
مزہ تو تب ہے جب دولت اپنی ہو اور فخر باپ کرے
#Aadil___

Aadil_Ahmad
 

مسلمان نکاح کرتا ہے
یاد رکھو بوائے فرینڈ گرل فرینڈ والی زندگی رسوائی اور تباہی کے سوا اور کچھ نہیں
#Aadil___

Aadil_Ahmad
 

نرم دل لوگ خالق کائنات کی
سب سے خوبصورت تخلیق ہے
Just Like You Dear...❤
#Aadil___

Aadil_Ahmad
 

کانچ اٹھانے پڑ جائیں
تم ہاتھ ہمارے لے جانا
جب سمجھو کہ کوئی ساتھ نہیں
تم ساتھ ہمارا لے جانا
جب دیکھو کے تنہا تم ہو
اور راستے ہیں دشوار بہت
تب ہم کو اپنا کہہ دینا
بےباک سہارا لے جانا
جو بازی بھی تم جیتو گے
جو منزل بھی تم پاؤ گے
ہم پاس تمہارے ہوں نہ ہوں
احساس ہمارا لے جانا
اگر یاد ہماری آجائے
تم پاس ہمارے آجانا
بس اک مسکان ہمیں دینا
پھر جان بھی چاہے لے جانا
#Aadil___

Aadil_Ahmad
 

ساڈی یاری وچ___فرق جے آوے___ساڈا خون تیرے___تے معاف اے___
#Aadil___

Aadil_Ahmad
 

آج کچھ لمحوں میں ساری زندگی جی کر آیا ہوں
آج اس پاگل سے_________روبرو ہو کر آیا ہوں
#Aadil___

Aadil_Ahmad
 

صرف لیجنڈز بتا سکیں گے.
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے سب سے قریبی صحابی کون تھے؟❤
#Aadil___

Aadil_Ahmad
 

-" اے فرشتو وہ سلطان ِمعراج ہیں_" ❤️
صَلَّی اللَّهُ عَلَیْہِ وَاٰلِه وَسَلَّمَ ♥😍
#Aadil___

Aadil_Ahmad
 

عید میلادالنبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم اسلام کی تیسری عید نہیں بلکہ دنیاے اسلام کی 'پہلی عید' ہے۔۔۔اگر یہ عید نہ ہوتی تو عیدالفطر اور عید الاضحیٰ کا تصور بھی نہیں ہوتا اور نہ ہی عید منانے والے ہوتے
وہ ﷺ جو نہ تھے تو کچھ نہ تھا وہ ﷺ جو نہ ہوں تو کچھ نہ ہو
جان ہیں وہ ﷺ جہان کی جان ہے تو جہان ہے
اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد وبارک وسلم ♥️
#Aadil___

Aadil_Ahmad
 

A Gentleman never insults his Lady not even as a joke
#Aadil___

Aadil_Ahmad
 

اپنی چوڑیوں سے میری شکایت کرتے کرتے
آج رات پھر روٹھ کر سو گئی وہ نادان لڑکی
#Aadil___

Aadil_Ahmad
 

احترام کرنا تربیت ھوتی ھے کمزوری نھیں معذرت کرنا حسن اخلاق ھوتا ھے ذلت نھیں
#Aadil___

Aadil_Ahmad
 

عـورت بہتــــ
بابـرکت ہستـی ہـے
ثبــوت چاہیـے تو اپنـی
❤مـاں کو دیکـھ لیـں
#Aadil___

Aadil_Ahmad
 

One people ignore you; and you felt hurt! What about Azan The call from Allah?🙂
You ignore everyday!💔
#Aadil___

Aadil_Ahmad
 

وقت نے مجھے عین جوانی میں انتہائی سنجیدہ بنا دیا ہے 🖤🔥🥀
#Aadil___