ماؤں کی آدھی زندگی تو
بابا سے ہماری غلطیاں چھپاتے
♥️ہوئے گزر جاتی ہے
#Aadil___
جانتا ہوں تم بھی چاہتی ہو بات کرنا لیکن،
باخدا میں پہل کرنے والا نہیں
#Aadil___
محبت کرنے والے صبر کرتے ہیں💙کیونکہ
وہ جانتے ہیں چاند کو مکمل ہونے میں وقت لگتا ہے
#Aadil___
انہیں فرقہ پرستی مت سِکھا دینا کہ یہ بچے
زمین سے چُوم کر تتلی کے ٹوٹے پر اٹھاتے ہیں!
#Aadil___
اردو لغت میں نا جانے امن کا کیا مطلب ہوتا ہے لیکن میرے وطن میں ایک حادثے سے دوسرے حادثے تک کے درمیانے وقفے کو امن کہتے ہیں💔
#Aadil___
مرد روتا اچھا نہیں لگتا 🖤
اس جملے نے آدھے مرد پاگل کر دیئے ہیں
اور مردوں کا یہ ضبط
آدھی عورتوں کو اس غلط فہمی میں مبتلا کر گیا ہے کہ
مرد کو درد نہیں ہوتا 🙂💔
#Aadil___
تم سے محبت نہیں عقیدت ہے
♥️تم سے محبت کم تمہاری عزت زیادہ کرتا ہوں
#Aadil___
کردیا خدا نے ہم پر ایک مہینہ مہربان
نام بھی بڑا پیارا ہے ماہ رمضان
#Aadil___
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ
"میرے نبی ﷺ کا ذِکر ہمیشہ بُلند رہے گا"
♥🙂
#Aadil___
میں تجھ پر اپنی ساری محبت وار دونگا
یہ چاند تارے توڑنا سب جھوٹ ہے___🔥
#Aadil___
خدا کرے صدیوں تک سلامت رہے وہ
محبت، جو مجھے تیرے نام سے ہے😍❤
#Aadil___
پوچھا گیا : " دعا کے لیے کیا ضروری ہے ؟"
کہا : " دھیان ! "..
پوچھا : " دھیان کیسے ملے ؟"
کہا : " وجدان سے ! "
پوچھا : " وجدان کیا ہے ؟"
کہا : " سارے وجود کا ایک نقطے پر
مرتکز ہو جانا !🖤🥀
" پوچھا : " کوئ مثال ؟"
کہا : " کسی ماں سے اس کا بچہ اوجھل کردو ...,
اسے بچے کی گمشدگی کی اطلاع دے کر
اسے اتنا کہہ دو کہ
بس اب دعا کر نا پھر دیکھو کہ
ماں کا سارا وجود کیسے دعا میں ڈھل جاتا ہے !"...
حالت اضطرار میں مانگی جانے والی
دعا کی قبولیت کی راہ میں
کوئ شے حائل نہیں ہو سکتی.....!!...🖤🥀
#Aadil___
اور جہاں تک بات رہی سہاروں کی تو لوگوں میں تلاش نہ کرنا باخدا اکیلے رہ جاؤ گے...!
#Aadil___
ٹوٹنے کا مطلب ہمیشہ ختم ہونا نہیں ہوتا
کبھی کبھی ٹوٹنا زندگی کا آغاز ہوتا ہے
#Aadil___
سنو اقرار کرتے ہیں جاناں
دل و جان سے اظہار کرتے ہیں
ہماری سوچوں کا محور ہو تم
سوچوں کا محور ہی کیوں عزیز جان ہو تم
#Aadil___
تاج محل کو دیکھ کر شاہ جہاں کا پوتا بولا
آج ہمارا بھی بینک بیلنس ہوتا اگر دادا عاشق نا ہوتا___
#Aadil___
تیرے کمرے کے آئینے کو میں
دشمنوں میں شمار کرتا ہوں
#Aadil___
وہ نہیں بھولتی جہاں جاؤں
ہائے میں کیا کروں کہاں جاؤں
#Aadil___
مجھے اپنی پسند بہت پسند ہے پتہ ہے کیوں_؟
کیونکہ میری پسندیدہ چیزوں میں سرفہرست آپ ہیں
#Aadil___
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain