Damadam.pk
Aadil_Ahmad's posts | Damadam

Aadil_Ahmad's posts:

Aadil_Ahmad
 

یہ تو کہیئے اس خطا کی سزا کیا ہے؟
میں جو کہہ دوں کہ آپ پر مرتا ہوں
#Aadil___

نہیں دعویٰ کوئی چاہت کا
میں نے پی رکھا ہے آواز کو تیری
#Aadil___
A  : نہیں دعویٰ کوئی چاہت کا میں نے پی رکھا ہے آواز کو تیری #Aadil___ - 
Aadil_Ahmad
 

میں ہوں کہ تلخ مزاج مگر ہائے وہ لڑکی
بات کرتے ہوئے جس سے میں گھبراتا ہوں
#Aadil___

Aadil_Ahmad
 

وہ رپلائی نہ کرے تو بےوفا ٹھہرے
تم اذان سن کے نماز نہ پڑھو تو؟؟
#Aadil___

Aadil_Ahmad
 

جب ہماری کوئی دعا قبول ہو جاتی ہے تو ہم لوگ یہ کیوں کہتے ہیں کاش قبولیت کی اس گھڑی میں ہم نے کچھ اور مانگ لیا ہوتا-جب ہم نے کچھ دیر پہلے وہ چیز مانگی تھی اور وہ الله نے ہمیں فوراً دے بھی دی تو ہم بجائے اس کا شکر ادا کرنے کے ناشکرا پن کیوں دکھانے لگتے ہیں-آخر ہم حاصل ہو جانے والی شے پر قانع اور مطمئن کیوں نہیں ہوتے
#Aadil___

Aadil_Ahmad
 

کسی کی بیٹی کو اتنی ہی تکلیف دو جتنی اپنی بیٹی کے لیے سہہ سکو، ورنہ دنیا گول کیوں ہے اللّٰہ رب العزت سمجھا دیں گے۔
(بانو قدسیہ)
#Aadil___

Aadil_Ahmad
 

کھولوں جو تیرے دیدار سے
کاش کوئی روزہ ایسا بھی ہو
#Aadil___

Aadil_Ahmad
 

اگر مجھ سے ایک❓سوال پوچھنے کا موقع ملے
😊_تو آپ کیا پوچھیں گے
#Aadil___

Aadil_Ahmad
 

آپ فرمائیں گے جو حکم، وہ ہوجائے گا
اپنی مرضی نہیں ہوتی کوئی دیوانوں کی
#Aadil___

Aadil_Ahmad
 

_"من پسند شخص سے اپنا نام سننا دل کی تسکین میں شمار ہوتا ہے
😍♥️
#Aadil___

Aadil_Ahmad
 

اور زیادہ کا میں دعویٰ نہیں کرتا لیکن
شاہ زادی! تیرا معیار نہ گِرنے دوں گا
#Aadil___

Aadil_Ahmad
 

میں اس خوشی میں سبھی رنج بھول جاتا ہوں
حضورﷺ ! آپﷺ مرا نام جانتے ہوں گے!♡
صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم
#Aadil___

Aadil_Ahmad
 

" غم کتنا ہی سنگین ہو، نیند سے پہلے تک ہے۔ "
حضرت واصف علی واصف
#Aadil___

Islamic Quotes image
A  : میں تیرا ہاتھ بٹایا کروں گا گھر کے کاموں میں تم میری ماں کو محبت سے بلایا - 
Aadil_Ahmad
 

تمھاری امید تو معجزوں کے بادشاہ سے ہے
کیوں ہو پھر پریشان؟
❤تمھارے پاس تو اللہ ہے
#Aadil___

Aadil_Ahmad
 

مگر جو تم پکارو تو جان حاضر
انا بھول جاؤں غرور واروں
#Aadil___

Aadil_Ahmad
 

!عشق♥️میرا تھا حسن😍تیرا تھا
آگ🔥دنیا کو لگ گئی کیسے___؟
#Aadil___

Aadil_Ahmad
 

آپ کی پہنائی گھڑی اب چلتی تو نہیں مگر
♥️_اس سے میری سانسوں کا ربط چلتا ہے
#Aadil___

Aadil_Ahmad
 

تیری آوازوں سے، تصویروں سے، تحریروں سے موبائل میرا بھرا ہوا ہے
#Aadil___

Aadil_Ahmad
 

کہیں تو لکھتی ہوگی وہ اپنے دل کی چھپی باتیں
کہیں تو بےشمار لفظوں میں میرا نام بھی ہوگا
#Aadil___