کسی کو جان لینا بڑا عذاب ھوتا ھے " 🙂✨
چہرے پڑھنے لگو گے تو دوستیاں ٹوٹ جائیں گی، نظریں پہچانو گے تو کئی لوگوں سے گھن آنے لگے گی🥀
اور یہ تو جاننے کی کوشش بھی نہ کرنا کہ کون کونسی بات لوگ دل میں چھپائے بیٹھے ہیں، یہ تو خدا ھے وہ سب کچھ جانتا ھے اور خاموش رھتا ھے🙂
#Aadil___
-" سکھایا ہے مجھے میری ماں نے
، جزبات بنتِ حوا سے جو کھیلے اسے مرد نہیں کہتے_"✌️🔥
#Aadil___
لِكُلِّ أَجَلٍ كِتَابٌ°
"ہر شے کیلئے مقرر وقت لکھا ہوا ہے"
سورۃ الرعد{38}
#Aadil___
نہ ہو ان پہ میرا جو بس نہیں، کہ یہ عاشقی ہے ہوس نہیں
میں انھی کا تھا میں انھی کا ہوں، وہ میرے نہیں تو نہیں سہی
#Aadil___
کبھی دیکھا ہے تو نے عشق میں وجدان کا عالم
بس تو ہی تو، تو ہی تو، اور تو ہی تو کا عالم
#Aadil___
صبر کیسے کرلیں؟
___
___
___
عین جیسے روزہ رکھ لیا
اس تسلی کے ساتھ کہ مغرب کی اذان ہو ہی جانی ہے
#Aadil___
نیٹ کے پیکچ کو میں یوں خرچ کیا کرتا ہوں
🔥__نام لکھ کر تیرا، میں سرچ کیا کرتا ہوں
#Aadil___
تمہارے ایک "وائس میسج" کو میں استاد نصرت کی تمام "غزلوں" پر فوقیت دیتا ہوں لڑکی!
#Aadil___
تعریف تو کوئی بھی کر سکتا ہے میں آپ کو
اظہارِ عشق میں سورہ رحٰمان سنایا کروں گا
#Aadil___
تمہیں یقینِ محبت نہیں ہے؟ حیرت ہے”
“خدا کا حکم محبت ہے! ”کُن“ محبت ہے
#Aadil___
ھائے وہ کچی عمر کا پکا عشق
#Aadil___
تیرا ہنسنا بھی کیا مصیبت ہے
میں کوئی بات کرنے آیا تھا
#Aadil___
تم سمجھتی نہیں ہو ورنہ
یہ اشعار نہیں اشارے ہیں
#Aadil___
تو پھر کیسا ہوتا ہے محبوب کا لمس ؟
عزرائیل جیسا!!
روح فرسا، جان لیوا...
تو کیا لوگ موت مانگتے رہتے ہیں اور مرتے رہتے ہیں؟
ہاں یہی سمجھو.
محبت میں لوگ صدقے واری جاتے ہیں...
اور صدقے واری جانے کا مطلب تو تم جانتے ہو ناں۔❤🥀
#Aadil___
خدا اور محبت کی شوقین لگتی ہو
تو کیا اسی طرح تڑپاؤ گی اپنے عاشق کو
#Aadil___
Tum main aur Tilaawat'e'Quran ho
Din Jummah ho our Mahe Ramzan ho😍♥️
Jummah Mubark
#Aadil___
دعائیں جب ایڑیاں رگڑنے پر آجائے تو
♥️قبولیت کے زم زم کو جاری ہونا ہی پڑتا ہے
#Aadil___
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain