میرے پاس پھول ہے کوئی اسلحہ تو نہیں!
تمہاری تعریف کرلوں کوئی مسئلہ تو نہیں؟
#Aadil___
محبت، دوستی، ہمدردی، رہنمائی، یا مدد دنیا میں کوئی ایسی نشانی ضرور چھوڑ جائیں جو یہ بتاتی رہے کہ اس راہ سے آپ گزرے تھے___🥀
#Aadil___
-" آنکھ سے ہونے والے گناہوں سے حافظہ کمزور ہوتا ہے اس کا ثبوت یہ ہے کہ نابینا افراد کا حافظہ بہت تیز ہوتا اللہ تعالی ہمیں گناہوں سے بچائے_"
🌸آمین
#Aadil___
اب تو خیر سے شیطان بھی قید میں ہے
اب گناہ کرکے ذمے دار کسے ٹھہراؤ گے؟
#Aadil___
زمین کے سفر میں اگر کوئی چیز آسمانی ہے تو وہ صرف "محبت" ہے
#Aadil___
آپ ہمکلام ہونے کا ارادہ تو کیجیئے
"سارے کام رفع دفع"
#Aadil___
اس نے پوچھا روزے کیسے گزر رہے ہیں؟
میں نے کہا ایک ایک کر کے
اب اس میں غصہ کرنے والی کونسی بات تھی؟
#Aadil___
علیؑ کے گھر کی طرف ہے نظر زمانے کی
خبر جو پائی ہے مولا حسنؑ کے آنے کی
١٥ رمضان
ؑیومِ ولادت امام حسن
میں سوچتا ہوں، نہ جانے کہاں سے آگئے ہیں
ہمارے بیچ زمانے کہاں سے آگئے ہیں
#Aadil___
میری محبت کی نہ سہی مگر میری تحریروں اور میرے لفظوں کی تو داد دے، ہر روز میں تیرا ذکر کرتا ہوں تیرا نام لیے بغیر
#Aadil___
دوپہر تک بک گیا بازار کا ہر ایک جھوٹ
💙اور میں ایک سچ لئے رات تک بیٹھا رہا
#Aadil___
ہاں یہ ٹھیک ہے جان اس وقت نہیں نکلتی جب اپنی جان نکلتی ہے___جان اس وقت نکلتی ہے جب کسی اپنے کسی جان سے پیارے کی جان نکلتی ہے___اور میں نے یہ جانا کہ ہم اپنے پیاروں کی جانوں کے حقدار ہیں اپنی نہیں
#Aadil___
کہ دنیا کی ہر ایک بستی بھیانک موت چہرا ہے
خدا ناراض بیٹھا ہے قہر دنیا پہ طاری ہے
ابھی بھی وقت ہے لوگوں خدا سے گڑگڑا کر تم
اسے راضی کرو تم خودی اپنی مٹا کر تم
ابھی توبہ کرو لوگو نگاہیں نم کرو لوگوں
وہ جلدی مان جاتا ہے وہ اب بھی تم کو چاہتا ہے
ستم ہم نے کیا خود پر رحم تو نے ہی کرنا ہے
یہ ہم اقرار کرتے ہیں یہ ہم فریاد کرتے ہیں
ہمیں بھی بخش دے یارب تجھی سے آس رکھتے ہیں
وہ اب بھی تم کو چاہتا ہے وہ اب بھی تم کو چاہتا ہے
#Aadil___
یا اللہ رحم کر ہم امتِ مسلمہ پر
خدا ناراض کر بیٹھے یہ ہم کیا کر بیٹھے
بہت پرواز کر بیٹھے بہت مصروف رہتے تھے
ہواؤں پر حکومت تھی تکبر تھا کہ طاقت تھی
بلا کی بادشاہی تھی سبھی مصروف تھے ایسے
کہ ایک ہستی بھلا بیٹھے مگن تھے اپنی دنیا میں
سبھی بے خوف رہتے تھے تیری ہستی بھلا کر ہم
سبھی خاموش بیٹھے تھے کوئی بے فکر بیٹھا تھا
کوئی مصروفِ سازش تھا کوئی تختوں پر بیٹھا تھا
کوئی دولت کا پیاسا تھا کوئی خوابوں میں رہتا تھا
کوئی ماضی میں بھٹکا تھا کوئی تدبیر کرتا تھا
کوئی تسخیر کرتا تھا کہ ظلمت راج کرتی تھی
خدا خاموش بیٹھا تھا کوئی آنسو نہ چھلکا تھا
کسی کا دل نہ تڑپا تھا پھر اک ایسی وبا پھیلی
ہواؤں اور فضاؤں میں سبھی کچھ تھم گیا مالک
تیری خلقِ خدائی میں اب اس نے منہ جو پھیرا ہے
فقط وحشت کا ڈیرا ہے کہ دنیا کی ہر ایک بستی
#Aadil___
لن يصل إليك إلا من يحمل في روحه شيئ من روحك......🦋✨
'آپ کی طرف وہی آئے گا جسکی روح میں آپکی روح کا ایک حصہ موجود ہو گا!🖤🌸
#Aadil___
اگر تمہیں لگتا ہے کہ تمہیں چھوڑ جانے والا یا تُم سے محبت کے بڑے بڑے دعویٰ کرنے والا شخص تُم سے محبت کرتا ہے تو تُم غلط ہو! مرد کو اللّٰہ پاک نے بہت مضبوط بنایا ہے اور اگر کوئی مرد تُم سے محبت کرتا ہے تو وہ تمہیں کبھی بھی چھوڑ کر نہیں جائے گا نہ کبھی تُم تک پہنچنے کا کوئی غلط راستہ اختیار کرے گا۔جسکو آپکی عزت کا خیال ہوتا ہے وہ کبھی بھی آپکا استعمال نہیں کرتا اور جو عزت کرتا ہے وہ محبت بھی کرتا ہے۔اور جسکو اللّٰہ نے آپ سے دور کر دیا وہ آپکے لائق ہی نہیں تھا۔بزدل ہٹ جاتا ہے پیچھے، بہادر مرد نکاح کرتا ہے۔اس لیے اپنے آپ کو اُس بہادر مرد کیلیے محفوظ رکھو۔ وہی تمہاری محبت کا حقدار ہے
#Aadil___
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain