میں تجھ پر اپنی ساری محبت وار دونگا
🔥♥️یہ چاند تارے توڑنا سب جھوٹ ہے
تمہار ایک میسج میری تمام تھکن اتار دیتا ہے, مجھ مردہ جسم میں روح پھونک دیتا ہے
#Aadil___
ماضی کا ہر واقعہ ہمیں مستقبل کے امتحان کی تیاری کروانے کے لیئے پیش آتا ہے
#Aadil___
ان سوالوں کے پیچھے نہیں پڑنا چاہیے___جن کے جواب اگر معلوم ہوجائیں تو ہمیں برے لگیں
#Aadil___
آنحضرتؐ کو حضرت عائشہ صدیقہؓ سے بہت محبت تھی، ایک مرتبہ حضرت عمرو ابن عاصؓ نے حضور ؐ سے دریافت کیا کہ…آپ ؐ دنیا میں سب سے زیادہ کس کو محبوب رکھتے ہیں؟ آپ نے فرمایا کہ عائشہؓ کو، عرض کیا گیا کہ اے اللہ کے رسول ؐمردوں کی نسبت سوال ہے! فرمایا کہ عائشہ کے والد (ابوبکر صدیقؓ) کو (صحیح بخاری)
#Aadil___
سوال تھا محبوب یا چائے
😍♥️جواب دیا محبوب کے ہاتھ کی چائے
#Aadil___
اور جانتے ہو اذیت کیا ہے؟
اذیت یہ ہے ہم جیسے انا پرستوں کو عشق ہو جانا_💔💯
#Aadil___
اس کو دیکھا نہیں کہی دن سے
♥️!آنکھ بیکار ہی نہ ہوجائے
#Aadil___
روشن میری تُربت کو اللہ ذرا کرنا
جب وقت نزاع آئے آقاﷺ دیدار عطا کرنا
شہید امجد صابری
١٦رمضان
#Aadil___
سحری میں آلو والا پراٹھا کھانے کی ضد کوئی مجھ سے سیکھے
#Aadil___
تمہیں جس کے غصے اور مزاج کا خیال کرنا پڑے
وہ تمہارا دوست نہیں ہے
#Aadil___
تمہار ایک میسج میری تمام تھکن اتار دیتا ہے, مجھ مردہ جسم میں روح پھونک دیتا ہے
#Aadil___
نوجوانوں کو محبت کا پہلا قاعدہ ہمیشہ یاد رکھنا چاہیے
"جسے شفاف پانا ہو اسے میلا نہیں کرتے_"
#Aadil___
روز جی بھر کے اسے دیکھتے ہوں گے
❤اسکے گھر کے اپنوں کی کیا بات ہے
#Aadil___
ماں پر زندگی تم پر دل
دوستوں پر جان اور چائے سے محبت
#Aadil___
سگریٹ کی لٹ لگ جائے
پر کسی کا لاسٹ سین دیکھنے کی نہ لگے
#Aadil___
تین چیزیں مجھ سے نہیں چھوڑی جاتیں
ایک سگریٹ دوسری چائے اور تیسری ہو تم
#Aadil___
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain