میں اسکے دئیے ہوئے وائس نوٹس رپیٹ موڈ میں لگا کر سوجاتا ہوں میرے جاگنے تک وہ میرے پاس بولتی رہتی ہے
❤🔥
#Aadil___
راتوں کو اٹھ کر، سپنوں سے ہوکر، خیالوں میں کھو کر
تمہیں کیا خبر ہے، اپنے خدا سے میں کیا مانگتا ہوں
تم تو کہو گے، صنم مانگتا ہوں، جانم مانگتا ہوں
تم تو کہو گے
کسی دلربا کی، کسی دل نشیں کی وفا مانگتا ہوں
یہ بھی غلط ہے، وہ بھی غلط ہے
میں اپنے خدا سے
آدم کے بیٹے کی آنکھوں سے جاتی حیا مانگتا ہوں
میں حوا کی بیٹی کے سر سے اترتی ردا مانگتا ہوں
#Aadil___
میرے گاؤں میں آج بھی مہمان آئ عورت کے سامنے مرد نہیں آتے اور مردوں کے سامنے عورتیں نہیں آتیں، وہاں آج بھی بنا دوپٹے کے کوئ بھی عورت گھر سے نہیں نکلتی
#Aadil___
میسر کسی کو ہوئی نہ یہ سعادت
کعبے میں ولادت مسجد میں شہادت
21Ramzan UL Mubark Shahadat Imam Aliع
#Aadil___
یوں بھی سرکار کی نسبت نے سنبھالا ہوا ہے
ڈوبنے والوں کو کیا خوب اچھالا ہوا ہے
راحتیں تیرے ہی نعلین کے صدقے سے ملیں
مشکلوں کو تیرے داماد نے ٹالا ہوا ہے
#Aadil___
میری چاہتوں کا خیال کر،
میں اداس ہوں مجھے کال کر___
#Aadil___
سچ پوچھو تو تہذیب حافی میں ایسے دوست سے عاجز ہوں
ملتا ہے تو بات نہیں کرتا اور فون پہ سر کھا جاتا ہے
#Aadil___
سارے اسیر مجرم نہیں ہوتے صاحب
قید خانے میں کبھی یوسفؑ بھی لائے جاتے ہیں
#Aadil___
اتنا آسان نہیں پنجاب سے سندھ آجانا
!میں نے داتا سے قلندر کا سفر کاٹا ہے
#Aadil___
😍چائے جیسا عشق ہے تم سے
♥️صبح شام نہ ملو، تو سر میں درد رہتا ہے
#Aadil___
اگر تم مل جاؤ تو، میں لوگوں کے سامنے ثابت کردوں
♥️💯کہ ملی ہوئی چیز کی کتنی قدر ہوتی ہے
#Aadil___
سحری کی چائے عادت ہے
اور افطاری کے بعد چائے عشق ہے
#Aadil___
🥀ہمیں یہ وبا کچھ نہیں کہتی
♥️ہم تیری ملاقات کے بیمار ہیں
#Aadil___
یار کہتا ہوں، غیر کس نے کہا؟
اب تجھے لکھ کے دوں کہ یار ہے تو؟
جب سلگتا ہوں، شعر کہتا ہوں
اس اذیت کا ذمہ دار ہے تو
#Aadil___
اُنھیں مجھ سے محبت ہو رہی تھی
نہ کھلتی آنکھ تو بس ہوگئی تھی
#Aadil___
جھوٹ سننے کا مزہ تب آتا ہے
جب آپ کو سچ پہلے ہی معلوم ہو
#Aadil___
آدھی زندگی گزار دی ہے ہم نے پڑھتے پڑھتے
اور سیکھا تو ایک دوسرے کو نیچا دکھانا
#Aadil___
♥️💯میرے نام پر اس کا پلٹ کر دیکھنا کمال تھا۔۔
#Aadil___
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain