لیکن وہ رحیم بھی تو ہے
آزمائش بھی ایسی دیتا ہے جس پر پورا اترا جا سکے
جمعہ مبارک
#Aadil___
کزن سے محبت ہوجائے
تو آدھا ٹائم اسے یہ سمجھانے میں
گزر جاتا ہے___کہ دوبارہ مجھے بھائی نہ کہنا
#Aadil___
مسکراہٹ آجاتی ہے" اکثر غصے میں بھی تیرا نام سن کر تیرے"
نام سے اتنی محبت ہے تو تجھ سے کتنی ہوگی _"
#Aadil___
آپ برہم ہی سہی, بات تو کر لیں ہم سے
کُچھ نہ کہنے سے مُحبت کا گُماں ہوتا ہے
#Aadil___
میں زندگی میں آج پہلی بار گھر نہیں گیا
مگر تمام رات دل سے ماں کا ڈر نہیں گیا
#Aadil___
گلی اتنی تنگ تھی کہ دو لوگ اکٹھےنہیں گزر سکتے تھےشام کااندھیرا پھیلنےکی وجہ سے تاریکی کچھ زیادہ ہی محسوس ہو رہی تھی وہ بڑی سی چادر میں لپٹی،سر جھکائےروانی سےچلی آرہی تھی اگر میں کھنکار کراسےاپنی موجودگی کا احساس نہ دلاتا تو شاید وہ مجھ سےٹکرا جاتی میری آواز سنکر ٹھٹھکی اور سہم کردیوار سےلگ کر کھڑی ہوگئی خوف اور دہشت سےاس کا وجود کانپنے لگااس کی بےبسی دیکھکر میں اندر تک لرز گیاایک بند دروازےکی سیڑھی پر کھڑےہوکر میں نےاسے ہاتھ کےاشارےسےنکل جانےکو کہابےیقینی سےاس نےمیری طرف دیکھا،میں مسکرا کر تھوڑا پیچھےہٹ گیا،سکون اور اطمینان کی لہر اس کےچہرےپر پھیل گئی۔قریب سےگزرے ہوئےکپکپاتی آواز میں بولی ّجزاک اللہ خیر"اور میرےلئے اس سےبڑھ کر خیر اورکیا ہوسکتی تھی کہ کبھی،کسی وقت،کسی اورجگہ کوئی دوسرامیری بہن یا بیٹی کےساتھ بھی یہ چھوٹی سی نیکی کررہا ہوگا
آپ سے عشق ہے
🔥♥️واللہ سرعام کہتے ہیں
#Aadil___
اس نے دور رہنے کا مشورہ بھی لکھا ہے
ساتھ ہی محبت کا واسطہ بھی لکھا ہے
اس نے یہ بھی لکھا ہے میرے گھر نہیں آنا
صاف صاف لفظوں میں راستہ بھی لکھا ہے
#Aadil___
چائے جیسا کردار ہے میرا
🖤کسی کو حد سے زیادہ پسند ہوں
🥀تو کسی کو نام سے ہی نفرت
#Aadil___
سنو جاناں میں چاہتا ہوں اس عید پر
♥️🙈ہم ایک رنگ کا جوڑا پہنیں
#Aadil___
میں جب بھی سورة یوسف پڑھتا ہوں
مجھے لگتا ہے ہر بچھڑا ہوا مل سکتا ہے
#Aadil___
ایسے اوڑھی ہے تیرے پیار کی اجرک میں نے
اب تجھے چھوڑ کے پنجاب نہیں جا سکتا
#Aadil___
"_مجھے پڑھتے ہیں کئی لوگ مگر مخاطب میں صرف تم سے ہوں"
#Aadil___
ثابت قدم رہ کر اپنی محبت پر
میں اس کو بتاؤں گا ہر مرد ایک جیسا نہیں ہوتا
#Aadil___
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain