اب جو رشتوں میں بندھا ہوں تو کھلا ہے مجھ پر
کب پرند اڑ نہیں پاتے ہیں پروں کے ہوتے
#Aadil___
اس خرابے سے کہیں اور نہیں جا سکتے
ایسی مصیبت ہے کہ لاہور نہیں جا سکتے
#Aadil___
حوصلہ تجھ کو نہ تھا مجھ سے جدا ہونے کا
ورنہ کاجل تری آنکھوں میں نہ پھیلا ہوتا
#Aadil___
یہ بھی آداب محبت نے گوارا نہیں کیا
ان کی تصویر بھی آنکھوں سے لگائی نہ گئی
#Aadil___
یہ اور بات تیری گلی میں نہ آئیں ہم
لیکن یہ کیا کہ شہر تیرا چھوڑ جائیں ہم
#Aadil___
سنو، میرے دل میں تمہارے علاوہ
☕♥️صرف چائے کی جگہ ہے
#Aadil___
میں ہمیشہ کہتا تھا کہ کوئی کسی کے لیے نہیں مرتا، یہ سب بس کہنے کی باتیں ہوتی ہیں کیوں کہ میں نے کسی کو کسی کے لیے مرتے نہیں دیکھا، لیکن اب جب بات خود پہ آئی ہے تو سمجھ آیا کے مرنا موت کو نہیں کہتے اور انسان سچ میں نہیں مرتا، لیکن انسان کا دل مر جاتا ہے، اُس کی خوشیاں مر جاتی ہیں، ہاں انسان سچ میں نہیں مرتا کیوں کہ موت کا ایک وقت مقرر ہے اور وہ موت اتنی تکلیف نہیں دیتی جتنی موت سے پہلے زندگی میں مر جانا تکلیف دیتا ہے
#Aadil___
سات ارب مسکراہٹوں میں
مجھے پسند ہے مسکرانا میری ماں کا
اللّہ پاک میری اور آپ سب کی پیاری #ماؤں کو لمبی اور صحت والی زندگی عطا فرمائے انکا سایہ ہمارے سروں پر ہمیشہ قائم رہے آمین ثم آمین
#MothersDay
#Aadil___
میری ماں کی دعاؤں سے پریشان ہے میرا دشمن
وہ جب بھی وار کرتا ہے تو خنجر ٹوٹ جاتا ہے
Happy Mothers Day
#Aadil___
اور میں تمہارا ہی ہوں آخری دانت کے گرنے تک
♥️جھریوں زدہ ہاتھوں کے بےحس ہونے تک
#Aadil___
_"شدید غصے میں پہلے بلاک کیا گیا مجھے
پھر فیک آئی ڈی سے پڑھا بھی گیا مجھے_"
#Aadil___
♥️کاش، اسے دیکھ پاؤں میں اک نظر
محض اک نظر، فقط اک نظر، بس اک نظر
#Aadil___
تیری ایک جھلک کو ترس جاتا ہے دل میرا 🥀🖤 قسمت والے ہیں وہ لوگ جو روز تیرا دیدار کرتے ہیں
#Aadil___
آپی کہتی ہیں "عادی" تمہیں کیا پسند ہے_میں جو اپنے ہی خیالوں میں گم تھا بنا سوچے کہہ دیا اسکی آنکھیں
حالانکہ بات کچھ اور چل رہی تھی🔥
پھر جو آپی نے میرا مذاق اڑایا اور تنگ کیا وہ الگ داستان کے میں نے کیسے انھیں مطمئن کیا
#Aadil___
اگر یہ کہہ دو بغیر میرے نہیں گزارہ تو میں تمہارا
یا اس پہ مبنی کوئی تأثر کوئی اشارہ تو میں تمہارا
#Aadil___
ان سے بھی کہاں میری حمایت میں ہلا سر
کہتے تھے جو ہر بات پہ حاضر ہے مرا سر
#Aadil___
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain