کچھ لوگ ہمیں تسلی نہیں دینے آتے بلکہ یہ تسلی کرنے آتے ہیں کہ "واقعی ہم تکلیف میں ہیں" 🌷
آغاز تو سبھی اچھا کرتے ہیں
🤍 مسئلہ تو آخر تک نبھانے کا ہے
چہرے کی رونق چھیننے والوں سے دوبارہ ملاقات نہ ہو تو بہتر ہے✨🖤
جانے لوگ کب سمجھیں گے یہ بات کہ:
" جن کے ساتھ اچھا وقت گزرا ہو انہیں برا نہیں کہتے ۔ "
ازدواجی زندگی میں سب سے اہم چیز صبر ہے محبت نہیں ، محبت زیادہ دیر نہیں چل سکتی۔ _🤍
کبھی کبھار زندگی ہمیں نہ چاہتے ہوئے بھی اپنی سب سے قیمتی چیزوں سے جدا کر دیتی ہے، مگر جب دل کے ایک حصے کو خود سے الگ کرنا پڑے تو وہ تڑپ کر دھاڑیں مار کر رونے لگتا ہے۔🌸
میرے بعد تمھاری کئ شامیں اداس گزریں گی 🙂🥀
اپنے وقار کو محفوظ رکھیں چاہے آپ کو اپنے کمرے کی دیواروں سے دوستی کرنا پڑے🍂🖤
اندھے نکالتے ہیں نقص میرے چہرے سے ...!!!
بہروں کو شکایت ہے غلط بولتا ہو میں...🖤
اور یوں ہوتا ہے کہ دماغ دل پر ہنستا ہے، اور کہتا ہے "دیکھا؟ 🥺🥀
اُس لڑکی کے پاس صرف ایک ہی آپشن تھا مضبوط بننا، یقین مانو وہ بلکل بھی بہادر نہیں تھی "۔۔۔💔😭

وہ جو ایک شام تھی خواب سی،کہیں کھو گئی
وہ جو ایک دن تھا عذاب سا ،وہ ڈھلا نہیں !
ہم اکیلے ہو جانے کے خوف سے، بے قدروں سے بندھے رہتے ہیں۔😊🥀
برے نہیں تھے بس ثابت نہیں کر پائے
" تمہارا چہرہ میری آنکھوں کا رزق ہے " سے لے کر " دوبارہ شکل مت دیکھانا" تک کا سفر آسان نہیں ہوتا.🖤🍁
اور وعدہ رہا تمھیں بھول جائیں گے مگر
کبھی تمہیں معاف نہیں کریں گے۔🙂💔🥀
بھلے فریب ہی کھانا پڑے دوبارہ مجھے
میں پھر سے جاؤں گا ،اگر اس نے پکارا مجھے
خدا کرے میری ارض پاک پر اترے
وہ فصل گل جسے اندیشہء زوال نہ ہو
وہ درد ہی نہ رہا، ورنہ اے متاعِ حیات...!!
مُجھے گُماں بھی نہ تھا میں تُجھے بُھلا دُوں گا...
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain