ان لوگوں کے گمان کی دھجیاں اڑا دو جن کو لگتا ہے کہ آپ انکے تعلق کے محتاج ہیں
مستقل کون رہتا ہے روایت ہے چھوڑ جانا۔۔🥀
~
ایک غزل جو پوری نہیں ہوئی ایک زندگی جو گزار بیٹھے🙂🍁
یہ بچھڑنا تو خیر چلتا ہے مجھ کو اُس وقت کا بڑا دکھ ہے
جب وہ میرے لیے اہم نہ رہا۔ ♥️
گدھوں کو خبر کیجیے کہ اگر انکی کھُرلیاں بڑی بھی ہوں تو دوڑ کے میدان میں وہ گھوڑوں کو مات نہیں دے سکتے...!!
اُدھار کے پروں سے پرواز کرنے والوں کا گرنا لازم ہے خواہ کچھ وقت کے بعد ہی سہی...
ہم برے لوگ.!
نا جانے کہاں سے آن ٹپکے ان نیک روحوں کی دنیا میں
|| تم سمجھتے ہو کہ بیکار بچھڑ جاتے ہیں
کوئی بہتر جو ملے، یار بچھڑ جاتے ہیں ❤️🩹
باہر تو خیر مسئلہ بس ٹھیک ٹھاک رہا مگر اندر کی ٹوٹ پھوٹ نے خاموش کر دیا مجھے 🙂🍁
الوداع کی کوئی شکل نہیں ہوتی ، یہ کبھی ، کہیں ، کسی وقت بھی واقع ہو سکتا ہے۔
"میں ایک کہانی لکھوں گا"✍️
اس میں ہم کبھی الگ نہیں ہوں گے 🥺🖤
میں تیــری مست نگاہی کا بھرم رکھ لونگا
ہوش آیا بھی تو کہہ دونگا مجھے ہوش نہیں
"کبھی کبھی الفاظ کا ذخیرہ ہوتے ہوئے بھی انسان اپنی کیفیت کا اظہار نہیں کر سکتا۔"
Stay close to those who rescue you on the days you lose yourself.
Observe, but don’t absorb everything.
پھر حقیقت وہی ہوتی ہے جو انسان آپ کو غصے میں سنا دے۔
میں محبت سے لے کر نفرت تک، کسی مقام پر بھی کسی کو دھوکا دینا جائز نہیں سمجھتا...!!
اگر زندگی میں کامیاب ہونا چاہتے ہو۔۔۔تو کسی کی بات کو اپنی توہین نہ سمجھیں، بلکہ بولنے والے کی کم ظرفی سمجھ کر آگے بڑھ جائے۔۔🙂🖤
زرد چہروں پہ اداسیوں کی دیمک لگی ہے ، تبسم کی زینت ہمارے لیے اب لعنت ہے '
اک رنگین زندگی کو بے حسی سے جیے جا رہا ہوں".
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain