Damadam.pk
Aaliyan-Khan's posts | Damadam

Aaliyan-Khan's posts:

Aaliyan-Khan
 

انتخاب غلط ثابت ہو جائے تو بندہ سلطنت ہار جاتا ہے

Aaliyan-Khan
 

تُم کو پتہ ہـے تُم سے بچھڑنے پہ کیا ہوا ؟
ہم کو اکــیلے چـھوڑ کے ہمـــت چلـی گئی
کل ہـم تـلاش میــں تھے کـــوئی آئینہ ملے
اب آئینہ ملا ہـے تــو صُــــــورت چلی گئی
🍂🪞🍁🪞

Aaliyan-Khan
 

محبت کیا ہے، میں نے جواب دیا۔
جو ترستا ہے، اسکو ملتی نہیں، جسکو ملتی ہے، اسکو قدر نہیں۔

میں تجھے آواز تو دے دوں مگر
مجھے یاد ہے وہ میری آخری اذیت تیرا لہجہ میرے کردار پر کی گئی وہ سب باتیں۔💔🥲
A  : میں تجھے آواز تو دے دوں مگر مجھے یاد ہے وہ میری آخری اذیت تیرا لہجہ میرے - 
Aaliyan-Khan
 

میں نے تمہیں جب بھی مانگا خدا سے کچھ یوں مانگا اگر وہ میرے لیے بہتر ہے تو مجھے عطا کر اور اگر بہتر نہیں تو بہتر کر کے عطا کر۔

Aaliyan-Khan
 

ھمیں لگا ٫ سو لگا ٫ خود اَذیتی کا نَشہ
دُعا کرو کہ تُمہیں بد دُعا ٫ دُعا نہ لگے
دُعا کرو کہ ٫ کِسی کا نہ دِل لگے تُم سے
لگے تو اور کسی سے ٫ لگا ھُوا نہ لگے

Aaliyan-Khan
 

"Hard work will never betray you."

Aaliyan-Khan
 

"If there is no struggle there is no progress."

Aaliyan-Khan
 

ہِجرت کرنے والے پرندوں کی طرح...!!
ہمارے درمیان جب بھی...!!
موسم خراب ہُوا وہ چلا گیا...!!
میں نے مُذمَّت کا دروازہ بند کر دِیا اور جذبات کے لیے معذرت خُواہ ہُوں...!!
سِینے میں اِتنی جگہ نہیں ہے!!!✍️🙂❤️🩹
⁧‫

Aaliyan-Khan
 

"ہم پیدا تو ایک ہی بار ہوتے ہیں لیکن ہم مختلف جگہوں پر مختلف حادثوں سے کئی بار مرتے ہیں۔"

Aaliyan-Khan
 

ہم تو ٹھہرے گنہگار، بدکار ، سیاہ کار
تم سناؤ فرشتوں سے تعلق مضبوط ہے نا۔۔.؟؟؟😇

Aaliyan-Khan
 

ابھی وقت ہے ابھی سانس ہےابھی لوٹ آ، میرے گمشدہ.♥🔥

Aaliyan-Khan
 

میں نے پڑھا تھا...!!
سات دُنیائیں ہیں...!!
ہر دُنیا میں...!!
ہم سا کوئی شخص ہوتا ہے...!!
ہر دُنیا کا وقت...!!
دُوسری دُنیا سے الگ ہوتا ہے...!!
کیا پتہ...؟؟
ہم کِسی اور دُنیا میں...!!
کِسی اور "وقت" میں...!!
اِس وقت "ساتھ" ہوں...
#محترم 🥀

Aaliyan-Khan
 

سب چراغوں کی ہدایات کا مطلب سمجھے
چاند روٹھا تو سیہ رات کا مطلب سمجھے
اس پہ اترے تھے محبت کے صحیفے لیکن
ایک کافر کہاں تورات کا مطلب سمجھے
کون رہ رہ کے وفاوں کو نبھانا سیکھے
کون فرسودہ روایات کا مطلب سمجھے
اس سے پہلے تو دعاوں پہ یقیں تھا کم کم
تو نے چھوڑا تو مناجات کا مطلب سمجھے
جب وہ بھر بھر کے لٹاتا رہا اوروں پہ خلوص
ہم تہی دست عنایات کا مطلب سمجھے
اب کسی اور طرف بات گھمانے والے
میں سمجھتی ہوں تری بات کا مطلب، سمجھے
تجھ کو بھی چھوڑ کے جائے ترا اپنا کوئی
تو بھی اک روز مکافات کا مطلب سمجھے

Aaliyan-Khan
 

معافیاں کبھی بھی ذہنی بربادی کا کفارہ ادا نہیں کرسکتی۔💯🥺💔

Aaliyan-Khan
 

See you After Lunch.I will Come Again.

Aaliyan-Khan
 

برہم نہ ہو کہ مانگی ہے عمرِ تمام بھی نہیں
اک شام چاہیے مجھے کیا اک شام بھی نہیں؟

Aaliyan-Khan
 

تیری اوقات سے اونچا ہے عشق________میرا..
تو اپنے آپ کو میرے لائق نہ سمجھا کر..

زندگی تیرا ہر لمحہ وبالِ جان ہے 🙂💔
A  : زندگی تیرا ہر لمحہ وبالِ جان ہے 🙂💔 - 
Aaliyan-Khan
 

No distance, no time, nothing can break the bond we share together forever. ⏳💖