Damadam.pk
Aaliyan-Khan's posts | Damadam

Aaliyan-Khan's posts:

Aaliyan-Khan
 

T Care Duaaon me Yad
Aaliyan Khan .... code
Baloch SaRkaR

Aaliyan-Khan
 

تم طوفان کے بعد کی وہ خاموشی ہو جو کسی معجزے جیسی لگتی ہے۔♥🌸

Aaliyan-Khan
 

تنہائیوں کی دُھوپ نے
چہرا جلا دیا،،💝

Aaliyan-Khan
 

" ہر تھکا ہوا دل کسی ایک نرم لفظ کا منتظر ہوتا ہے 🖤✨

Aaliyan-Khan
 

"Think before you move."

Aaliyan-Khan
 

انسان جب زندگی کے امتحانوں سے گزر کر پتھر ہوجاتا ہے نا تو کوئی دل دکھا بھی دے برا نہیں لگتا...!!

Aaliyan-Khan
 

معافی مانگنا ایک اعلیٰ تہذیب ہے، مگر جاہل اسے اپنی توہین سمجھتا ہے!🌸🤍

Aaliyan-Khan
 

پوچھا گیا کہ
محبت میں مصیبت کیوں آتی ہےفرمایا گیا
تاکہ ہر کم ظرف اس کا دعویٰ نہ کرے.🖤🌸

Aaliyan-Khan
 

" جـوانی میـں سب سے زیادہ بے سکونـی اور ذلـت کا سـبب نامحـرم سے تعلـق ہوتا ہــے "

Aaliyan-Khan
 

اپنے لیے اپنے اندر ہی ایک وطن تخلیق کیجیے، تاکہ کسی کے جانے سے آپ غریب الوطن نا ہو جائیں! 🌸🤍

Aaliyan-Khan
 

سلگتی تلخ باتوں سے
بڑے بے درد ہاتھوں سے
لو! ہار دی تم نے
محبت مار دی تم نے

Aaliyan-Khan
 

تمھیں کوئی دکھ ملے گا تو میری عمر گھٹے گی ❤🌸

Aaliyan-Khan
 

پہلے مجھ سے جدا ہوا اور پھر
عکس نے آئینے سے ہجرت کی

Aaliyan-Khan
 

تم اہل نظر ہو تو تمہیں کیوں نہیں اتا ؟؟
نظروں کی سفارش کو سمجھنے کا سلیقہ 👀

Aaliyan-Khan
 

"خاموشی ہر فضول بات کا شریفانہ جواب ہے"🖤✨

Aaliyan-Khan
 

دُشمن تمہارے دِل کے ساتھ وہ نہیں کر پاتے، جو ایک محبوب کر جاتا ہے! 🖤

Aaliyan-Khan
 

اپنی یاداشت پر اُس بوجھ کو لادنے کا کیا فائدہ جو گزر چکا ہے۔🖤🥀

Aaliyan-Khan
 

تمہارے گاؤں میں آئے تو یہ یاد آیا..
تمہارے گاؤں سے ہجرت بھی اک مسئلہ ہے ❤️🩹

Aaliyan-Khan
 

ایک دہکتا رنج سینے میں پنہاں ہے ، آزردگی چہرے کی چھال کُرید رہی ہے '

Aaliyan-Khan
 

مخلص انسان تب تک بیوقوف لگتا ہے جب تک وہ ساتھ کھڑا ہوتا ہے...!!