ایک سائل نے کسی دانا شخص سے پوچھا: کیا چیز زیادہ اہم ہوتی ہے راستہ یا منزل ؟
دانا شخص بولا: تُمہارا ہمسفر! 🖤
جِسے دیکھا اُس کو مُخلص جانا اِن آنکھوں نے بڑے دُھوکے کھائے ہیں 🖤✨
جا! تُجھے محشر تک مَہلت دی
ہَمَارا بَدلہ ہَمَارا الله لے گا تُجھ سے۔❤️🩹
اگر کسی کو چھوڑنا ہو تو وجہ بتا کر چھوڑنا، بنا کر نہیں...!!
"ان سوچوں سے بچو جو تمہیں یہ سوچنے پر مجبور کر دے کہ تم دوسروں سے بہتر ہو."
~لیو ٹالسٹائی
معافی مانگنا ایک اعلیٰ تہذیب ہے، مگر جاہل اسے اپنی توہین سمجھتا ہے!🌸🤍
جنہیں کھونا نہیں چاہتے ان سے بحث ہار جایا کریں تا کہ دل جیت سکیں اور ساتھ قائم رہے ۔🥀♥️🙂
اور پھر یوں ہوا، کہ حل نا ہو پائے مسلے، پھر ہم تمھاری دسترس سے کہیں دور جا بسے! 🤍
زندگی اس وقت بہتر ہو جاتی ہے جب آپ کو لوگوں میں دلچسپی نہ ہو!🦩🌸
"آدھے ادھورے میسر ہونے سے بہتر تیرا جدا ہو جانا ہے."
"ہر وہ شخص جو دل کو اچھا لگے،زندگی میں ٹھہرنے کے لیے نہیں آتا ۔!! ♥️
تم مجھے اپنی کہانی میں ایک بہت برا انسان لکھنا، تاکہ تمہیں اپنے فیصلوں پر شرمندگی نہ ہو☺️
خاموش ہوں
مجھے کوئی ایسا نہیں ملا جو بات کرنے کے لائق ہو۔"🤎
میرے روپوش ہونے کی صورت میں آپ کے اور میرے بیچ وعدہ "دعائے مغفرت" ہے🖤🙂
تیری موجودگی سے پھولوں پر نفسیاتی دباؤ ہوتا ہے 🌸❤
زندگی میں ساتھ دینے والے اگر بےبس اور لاچار ہوجائیں تو انہیں سنبھالا جاتا ہے, تبدیل نہیں کیا جاتا🌸❤️
کچھ زخم آنکھوں میں آنسو نہیں روح میں خاموشی چھوڑ جاتے ہیں🔥
دِل اَب کَوئی ٹِھکَانہ چَاہتا ہـے ، یا رَبّ 🖤🥀
Don't fall into the trap of love with an inappropriate person🖤
“Sometimes your heart needs more time to accept what your mind already knows.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain