بے دلی اتنی ہے کہ ہمیں آج تم سے کچھ بھی نہیں چاہیے ۔۔۔
حتیٰ کے محبت بھی نہیں ۔۔۔۔ 💯💔
ٹہر سکے جو لبوں پہ ہمارے
ہنسی کے سوا ہے مجال کس کی !
اب اتنا صبر آ گیا ہے کہ
من چاہے لوگ اگر رابطے
نہ بھی کریں تو فرق نہیں پڑتا💔🙂
ھم تو ازل سے ہی گنہگار ٹھہرے!!!!!!!
تمھیں مبارک ہو صحبت پارساؤں کی.🖤🔥
Tera Mera Ha Payar Amar
To chahy to Qadmoon Me Sirr Rakh Don
رقیبوں کے ڈر سے .
محبوب نہیں چھوڑے جاتے. . .🥀🙂
#
یوں نظر ڈالئے کہ عہدِ خزاں
احتراماً بہار بن جائے...
انا کو مار دیا اور تمہارے پاؤں پڑا
اب اس سے بڑھ کے تعلق کی لاج کیا رکھتا۔۔۔!!!🥀
ہم ہمیشہ مُنتظِر رہیں گے اُن ہواؤں کے!
جو ہمارا چراغ بُجھانے کا گُمان رکھتی ہیں..!
سُونھن تُنھنجي کان جيڪو مُتاثر ٿيو،
يا شاعر ٿيو يا ڪافر ٿيو!!
حساسیت بڑھتی گئی ہر سانحے کے بعد۔۔
ہم اس کے لیے بھی روئے جسے جانتے نہ تھے۔۔
🖤🙂
خاص ہیں وہ لوگ جو مسکراہٹ کی وجہ بنتے ہیں"🤍♥️🤍
تجھے غرور ہے کہ تجھے چاہنے والے بہت ہیں
اور مجھے غرور ہے میرے جیسا تجھے کوئی چاہ نہیں سکتا
🥀
زندگی میں ہمیشہ اہمیت اسی کو دو،💯
جو تمہاری قیمت سمجھتا ہوں 🫀
✨
ہمیں عشق ہے اپنی ذات سے🖤🥀
ہم فقط اپنے ہی "دیوانے" ہیں 🔥🪦
🙂💔🥀🌾🌿🍁
.
ہر فرد سے سنو گے تم داستان ہماری
ہم وہ ہیں جو ہر محفل میں دہرائے جائیں گے🔥
تُم اپنے آپ کو میرا سکون رہنے دو🍁🥀
غموں کے واسطے سارا جہان کافی ہے🥀🍁
*احساس بدل جاتے ہیں بس اور کچھ نہیں*
*ورنہ نفرت اور محبت ایک ہی دل سے ہوتی ہے*
.• مَــــعـــیَـار کـِـی بَــات نـَـہ کــَـر - •
اَپــنِــی اوقَــات اُٹَــھــا اور نکل جا -
الفاظ کی تلخیاں میری وضاحتوں کے قابل نہیں۔۔۔۔۔
میرے سکوت کا تھپڑ کافی ھے ۔۔۔ ہر گستاخ لہجے کے لیے۔۔۔۔
💫🍂🍁
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain