"محبت تحفظ دیتی ہے ڈراتی یا خوفزدہ نہیں کرتی"_🖤🦋

نجانے کِتنوں کی آنکھوں کا رِزق ہوتے ہیں
خُــــــدا اَمان میں رکھے حَسین لوگوں کو💯💥
کسی کی جگہ لینا یا کمی پوری کرنا دو الگ باتیں ہیں۔
جگہ لی جا سکتی ہے،لیکن کسی کی کمی پوری نہیں کی جا سکتی۔😣
رِشتا يا واسطا اُنهن سان ئِي جوڙيو،
جيڪي نِڀائڻ جو ظرف بہ رکندا هجن !
وقت لی آ یا سامنے اصلیت سب کی ۔🫀
ورنہ ھم تو منافقوں کو بھی مخلص سمجھتے تھے😥

اور پھر زندگیاں اُجاڑنے والوں کو لگتا ہے کہ انکا حساب نہیں ہوگا 💔
گئے وہ دن جب تیرے طلبگار تھے ہم۔"🖤🥀
عِشق ویرانے کی اِک راہ گُزر ہے جس پر🥀
دِل ٹھہر جاتا ہے اور عُمر گزر جاتی ہے💔
🥀🙂✍🏻
انا جب بے تہاشہ ہو
👿
پھر کیسے نہ تماشہ ہو
شعور جب بکتا ہے تو وہ جاہلیت سے کہیں زیادہ خطرناک ثابت ہوتا ہے۔
~چی گویرا
نبھانے کا ظرف نہ ہو - تو تعلقات نہیں بناتے 🍂

🍂تم سے ہی تو سیکھا ہے
#نظر انداز کرنے کا طریقہ
🍂اب تم پر ہی آزمایا ہے تو
#حیرت کیسی 🍁🍂🪽
تنهنجي لبن سان لپٽيل لفظن جو قسم🦋🎀
تنهنجي گفتگو مونکي شفا ٿي لڳي.
جب وہ کہتا تھا۔۔۔۔
سُنیں !!!
تب میں دُنیا کے کِسی دُوسرے شخص کے لیے دستیاب نہیں رہتا تھا ۔۔۔۔۔
کسی بھی انسان کو
اس کے کمزور پہلو سے مت توڑیں
آپ انسانیت کے چاھے جس بھی
درجے پہ فائز ہوں مکافات عمل اٹل ھے
سر درد تو محض ایک نام ہے۔۔ا
اصل میں کچھ باتیں دماغ کو اتنا چبھتی ہیں کہ
ہم برداشت نہیں کر پاتے__! - " 🙂
میری جان ہم وہ ہیں جو برداشت کرنے سے لے کر تباہ کرنے كا حوصلا رکھتے ہیں
#✍️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain