جو پرواز کے پکے ہوں
ہوائیں ان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتی.
يونہی آباد رہے گی یے دنيا،
ہم نہ ھون گے
کوٸی ھم سا ہوگا!
میرا خیال تھا کہ نبھائے گے عمر بھر...🙂
مجھ کو میرے خیال پر شاباش دیجیئے...🥀
سب سے گہری دوستی وہ ہوتی ہے جو کم ملنے سے متاثر نہیں ہوتی۔
جو ہو سکے تو میّسر ہمیں تمام رہو
قیام دل میں کرو اور یہیں مدام رہو
یہ کوئی بات کہ اِس کے ہوئے کبھی اُس کے
ہمارے ہو تو سراسر ہمارے نام رہو
تُمھیں کیا خبر کہ آنکھیں کتنی تھک چُکی ہیں
کتنے موسم گزر چکے ہیں 🍂🖤
💯🌚✨
#👑🇵🇰
اونچی عمارت پر بیٹھ کر
کوّے ، باز 🦅 نہیں بن جاتے
کوئی مِلے تو یوں مِلے ،
کے وہ مِلے تو سُکوں مِلے ..
اول رکھا ہے ہر لحاظ سے تمھیں
تم تو ہم میں بھی ہم سے پہلے ہو😍♥️🥀
دیدہ و دل میں ، تیرے عکس کی تشکیل سے ہم
دھول سے پھول ہوئے ، رنگ سے تصویر ہوئے
🌹🍁
ابھی آپ اس قابل نہیں کے ہماری ذات پر تبصرے کرے"۔🔥🔥🔥
اربوں لوگوں میں سے زندگی کا حاصل چند ہی لوگ ہوتے ہیں اور ہم سے وہ چند بھی محبت سے سنبھالے نہیں جاتے_🙂💗
*وہ تیرا ایک وعدہ کہ ھم کبھی جدا نہیں*
*ھوں گے*
*وہ قصہ ھم اکثر اپنے دل کو سنا کر مسکراتے ہیں🥀* 🖤
مقدرکی زنجیروں سے بندھے ہم بےبس لوگ
عمریں گزار دیتے ہیں معجزوں کے انتظار میں!
جب تھوڑا سا مسکرانے لگتے ہیں
حادثے پھر سے سر اٹھانے لگتے ہیں 🍂
*جب یقین ہو مقدر لکھنے والے پر...♥️
*تو انجام سے گھبرایا نہیں کرتے💯
تو کبھی تھا ہی نہیں ایسی جگہ کے لائق💔🥹
دل کا نقصان کیا تجھے دل میں رکھ کر
💔💔
*وہ ایک عارضی سا تعلق میری روح کی دھجیاں اڑا گیا 🥺
اگر ہم بلندی پہ کھڑے ہونے کا شوق رکھتے ہیں
تو طوفان سے ٹکرانے کا حوصلہ بھی رکھتے ہیں🔥
ہم جی رہے ہیں کوئی بہانہ کیے بغیر
اس کے بغیر ، اس کی تمنا کیے بغیر
جون ایلیاء
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain