Damadam.pk
Aaliyan-Khan's posts | Damadam

Aaliyan-Khan's posts:

Aaliyan-Khan
 

*وہ ایک عارضی سا تعلق میری روح کی دھجیاں اڑا گیا 🥺

Aaliyan-Khan
 

اگر ہم بلندی پہ کھڑے ہونے کا شوق رکھتے ہیں
تو طوفان سے ٹکرانے کا حوصلہ بھی رکھتے ہیں🔥

Aaliyan-Khan
 

ہم جی رہے ہیں کوئی بہانہ کیے بغیر
اس کے بغیر ، اس کی تمنا کیے بغیر
جون ایلیاء

Aaliyan-Khan
 

🤫جو معیار تک نہ پہنچ سکیں❌
👀وہ پھر کردار پر بھونکتے ہیں 🔱🦅

Aaliyan-Khan
 

تُـمہـارے بـَـعــد - بــَـدکـِــردار ہـَــو گــئـے ہـَـم
تُمہـارے بـَـعد فَلاں فَلاں سَے رَابـَـطـہ رَکھَا:))
( 🦋 ੍᭄

Aaliyan-Khan
 

وہ مجھے اتنا عزیز تھا کہ میں نے اسے دل دکھانے۔۔۔۔۔ کی اجازت بھی دے رکھی تھی۔۔۔۔🥹😭

Aaliyan-Khan
 

جذبات میں آ کر کبھی اپنی جگہ مت چھوڑیں ، کیونکہ آپ کے مقام پر قابض ہونے کو ہزاروں لوگ منتظر ہوتے ہیں۔۔۔!🙂🔥🥀🖤

Aaliyan-Khan
 

جدائی اپنی بے اداسی تھی
کہ میں رویا نہ تھا٬ اور پھر ہنسا نہیں
جون ایلیاء

Aaliyan-Khan
 

نئی بلندی کو ضرور چھونے کی طلب رکھو مگر ایسی بلندی سے پناہ مانگو جہاں سے دوسرے لوگ چھوٹے نظر آئیں۔,🌹💯

Aaliyan-Khan
 

حقیقی حُسن تو یہ ہے کہ تم کسی انسان کے ساتھ ہمیشہ مُخلص رہو 🖤

Aaliyan-Khan
 

روز شام کی چائے کی مانند تمہاری یادیں
دھواں بن کر میری روح کو سلگاتی ہیں😐

Aaliyan-Khan
 

انسان کو جیتے جی مار دیتی ہیں وہ تکلیفیں جو اس نے تنہا جھیلی ہوں💔🥹😭

Aaliyan-Khan
 

"جو لوگ روتے نہیں ہیں نہ انہیں رلانا نہیں چاہئے کیونکہ پھر وہ ایک بات پر نہیں روتے، وہ ہر اس بات پر روتے ہیں جس پر وہ صبر کر کے تھک چکے ہوتے ہیں"🥀💔🥹

Aaliyan-Khan
 

*گل ھار کڻي جي قبر تي اچين
مان اٿي نہ سگھان ڪاوڙ نہ ڪجان💔🥀🤲

Aaliyan-Khan
 

اور ھم شہرت کی بجائے عزت کو ترجیح دیتے ہیں

Aaliyan-Khan
 

راستے مقدر ہیں'' 🔥 _''منزلیں خدا جانے''♠️

Aaliyan-Khan
 

کل پر ھی رکھو وفا کی باتیں
میں آج بہت بُجھا ہوا ہوں
جون ایلیا

Aaliyan-Khan
 

تم ہر جگہ ہماری برائی سنو گے😊
کیونکہ ہم مخلص ہیں منافق نہیں۔۔!🔥

Aaliyan-Khan
 

کچھ خوابوں کا تعلق عمر سے نہیں بلکہ حالات سے ہوتاہے ___👀🤐🥀🌏
🇵🇰

Aaliyan-Khan
 

صرف اپنا خیال رکھنا تھا یہ بھی نہ ہو سکا مجھ سے