جہاں سے سیکھا جائے 🔥
وہاں چالاکی کا مظاہرہ کرنا گستاخی ہے👑
کبھی وقت تھا آنکھوں میں محبت کی نزاکت اتراتی تھی اور اب بھی وقت ہے بس آنکھیں نم اور سیاہ حلقوں کا بسیرا ہے۔۔۔! 💔
میں اُس سے روٹھ گيا تھا، عجیب ہمت تھی🙃🖤
"ہمیں وہ یقین ذلیل کرواتا ہے جو ہم ہر کسی پہ منہ اُٹھا کر کر لیتے ہیں ۔"🙂💔
تم سے بچھڑ کر میں نے جب بھی محبت کا نام سنا میری آنکھوں سے بے ساختہ آنسو نکل پڑے ۔۔۔۔💔
وقت بہا لے جاتا ہے نامُ و نشان مگر
کوئی ہم میں رہ جاتا ہے اور کسی میں ہم 🔥
کہانیوں میں کتنے آرام سے ہارٹ اٹیک، برین ہیمریج ہوتا ہے اور لوگ مر جاتے ہیں لیکن حقیقت میں ہمیں درد کی انتہا پر پہنچ کر بھی جینا پڑتا ہے💯🥀
کوشش کریں بنا مطلب کے اچھے بنیں
طلب سے تو بہت سے اچھے بنے پھرتے ہیں🥀🖤
*_📍سب سے قیمتی وقت وہ ہے جو اللہ کی راہ میں گزارا ہوں 🌼_*
Subha ba khear
کبھی الجھے دھاگے دیکھے ہیں؟؟
میں بلکل انکے جیسا ہوں🔥💥
انسان شکست ہار جانے سے نہیں کھاتا بلکہ۔
شکست کے خوف سے پیچھےہٹنے سے شکست کھاتا ہے۔
ابھی شیشہ ہوں تبھی چھبتا ہوں سبھی کو
جب آئینہ ہو جاؤں گا زمانہ دیکھے گا مجھ کو. 😀😀
کبھی بھی دوسروں کے محدود تخیل سے محدود نہ ہوں۔
مغرور جو کہتی ہے تو کہتی رہے دنیا.."💁🏻♀️
ہم مُڑ کے ہر شخص کو دیکھا نہیں کرتے..."🙂🔥

ہر وہ شخص ازیت میں ہے جس نے اپنے من پسند شخص کو یہ بتایا کہ وہ اسکے بغیر مر جائے گا_🙂🍁
کبھی کبھی انسان کو
اپنے مخلص ہو کر چلنے پر بھی رونا آتا ہے😢
.
TO GET BIG STOP THINKING SMALL.
ہاں زمانے کی نہیں ، اپنی تو سُن سکتا تھا
کاش خُود کو ہی کبھی بیٹھ کے سمجھاتا میں!
💙🥀
بات کرنے کے لیے وقت اور موڈ کی ضرورت نہیں ہوتی بس آپ کی اہمیت ہونی چاہیے کسی کے دل میں😊
" احترام ایک ایسا قدم ہے جو محبت سے ہزاروں میل آگے ہے...! " ❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain