"مِلتے نہیں ہیں____اَپنی کہانی میں ہم کَہیں،😐
غائب ہُوئے ہیں جَب سے تیِری دَاستاں سے ہم"..!!💔.
🥀😍چلو اب مان بھی جاؤ
کہ میرے بن ادھورے ہو"🥀
♥️🌹
#یاداشت میں صرف وہی چیز باقی رہ جاتی ہے جسے ہم بھلانا چاہتے ہیں🥀💔
اپنی زندگی میں اتنا خوش رہو کہ...!🔥💯
منافق پریشان ہو جائے!😊✨😎

یوں نہ بیٹھا کرے میرے سامنے ۔۔
دیکھیں ۔۔۔۔ 🙈
صبر تو صبر ہے ۔۔۔۔
یہ مجھ سے ہر بار نہیں ہوتا۔۔۔🙈❤️
منزلیں اپنی جگہ راستے اپنی جگہ
جب قدم ہی ساتھ نہ دیں تو مسافر کیا کرے
وقت کی طرح رہو
قدر نہ کرنے والوں کو دوبارہ کبھی مت ملو ۔۔
تجھ کو اے شخص کبھی زیست کی تنہائی میں
یاد آئیں گے ہم عجلت میں گنوائے ہوئے لوگ🖤🙂
وہ چاہتا تھا مگر میں نے پہلے چھوڑا ہاتھ
اس کے حصے کی ندامت بھی اپنے سر لے لی۔ 🖤
|| سب کے اِختلاف اپنی جگہ مگر...
مُجھ پے جچتا ہے مُختلف ہونا...!!!!💯🔥
جو لوگ اپنے مخلص رشتوں کو چھوڑ کر
یہاں وہاں رشتے ڈھونڈتے ہیں ان کو آخر میں خود کےجیسے ہی لوگ ملتے ہیں .......🥀 🖤
آئیے ہم کھلے دل سے ان لوگوں کو بھول جائیں جو ہم سے محبت نہ کر سکے.💔
مجھے اچھا نہیں لگتا کسی کا منتظر رہنا💔
🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀💔💔
مگر وہ محبوب من پسند ہےاسے تاخیر کا حق ہے
محبت کی وضاحت نہیں کی جا سکتی، اس کو صرف محسوس کیا جا سکتا ہے❤️
✨️میـــؔــــــــری بنتی ہی نہـــؔــــــــیں تخت نشیـــنوں سے میں خود شہزادہ ہوں اپنـــؔــــــــے سلطـــؔــــــــنت کا
ہم جیسے لوگ وفائیں نبھا کر بھی محروم رہ جاتے ہیں 💔🥀
نقل تو کر لیگا 😏
برابری نہیں 🔥🖕
یہی درس دیتا ہے تمہیں ہر شام کا سورج
کے مغرب کی طرف جاو گے تو ڈوب جاو گے۔
*"__تُمہیں پتا ہے الفاظ بھی روتے ہیں کبھی کبھی لیکن
اِن کی سِسکیاں صرف لِکھنے والا ہی سُن سکتا ہے پڑھنے والا نہیں۔۔۔!😭💔🥀*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain