ہم جیسے لوگ وفائیں نبھا کر بھی محروم رہ جاتے ہیں 💔🥀
نقل تو کر لیگا 😏
برابری نہیں 🔥🖕
یہی درس دیتا ہے تمہیں ہر شام کا سورج
کے مغرب کی طرف جاو گے تو ڈوب جاو گے۔
*"__تُمہیں پتا ہے الفاظ بھی روتے ہیں کبھی کبھی لیکن
اِن کی سِسکیاں صرف لِکھنے والا ہی سُن سکتا ہے پڑھنے والا نہیں۔۔۔!😭💔🥀*
میں نے مخلصی کی آخری حدوں کو چھوا پھر بھی خالی ہاتھ ہوں۔۔ 🥀
محبت کی وضاحت نہیں کی جا سکتی، اس کو صرف محسوس کیا جا سکتا ہے❤️
❤️🩹لُــ۬ـٰ۬ـ۬ـؔـؔـؔـؔـ۬ـٰ۬ـ۬ـوگ مُنَافِــ۬ـٰ۬ـ۬ـؔـؔـؔـؔـ۬ـٰ۬ـ۬ـق ہِیں🖤
پِیٹھ پِیچھے مُنَافِقــ۬ـٰ۬ـ۬ـؔـؔـؔـؔـ۬ـٰ۬ـ۬ـت ڪَــ۬ـٰ۬ـ۬ـؔـؔـؔـؔـ۬ـٰ۬ـ۬ـرتِے ہِیں😏
❤️🩹ااارےؔ ہَم تُــ۬ـٰ۬ـ۬ـؔـؔـؔـؔـ۬ـٰ۬ـ۬ـو بَاغِی ہِیں💪
سَرعــ۬ـٰ۬ـ۬ـؔـؔـؔـؔـ۬ـٰ۬ـ۬ـام بَغَــ۬ـٰ۬ـ۬ـؔـؔـؔـؔـ۬ـٰ۬ـ۬ـاوَت ڪَــ۬ـٰ۬ـ۬ـؔـؔـؔـؔـ۬ـٰ۬ـ۬ـرتِے ہِیں🙂✌
♥♥
وہ جو خود کو بھی ملا نہیں، تجھے کیا ملے گا، وہ ہے بے خبر، وہ ہے گمشدہ تجھے کیا ملے گا۔۔
انگلیاں پھیر میرے بالوں میں😇🤭
میرا سر درد نہیں جاتا🥲
ہر انسان ریپلیس ہوجاتا ہے، کبھی دلچسپی ختم ہونے پر تو کبھی اور دلچسپ لوگ مل جانے پر...💯🔥
رنگت ہے میرے چہرے کی تو
جتنا میسر ہو گی میں نکھرتا جاؤں گا ❤️❤️
اُڑ جائیں گے تیری دنیا سے پرندوں کی طرح...😢
رویا کرو گے تم ہماری_راہوں کو دیکھ کر...😭💔🥀
وہ مجھ میں کسی پرانے زخم کی طرح تازہ
ہوجاتا ہے ۔ 💔🥹

-"ایک ریسرچ کے مطابق ماں کی آواز سننے سے ڈپریشن اور ذہنی تھکاوٹ ختم ہوجاتی ہے🖤
"جہاں بھی جاؤ مہربان رہو، جو تم سے ایک بار ملے وہ ہزار بار تم سے ملنا چاہــے۔"❤️🔐
اُس نے مجھے نصیب پہ چھوڑ دیا
اُس نے کوشش ہی نہیں کی مجھے پانے کی💯

غم کے پانچ پہلو ہوتے ہیں__
انکار ، غصہ ، سمجھوتہ ، اداسی اور منظوری___!🍁
اگرچہ ہم سب کچھ کہتے یا لکھتے ہیں، پھر بھی دل میں ایسی باتیں ہوتی ہیں جو کہی نہیں جاسکتیں
کسی بے قدر شخص سے کی جانے والی مخلص محبت آپ کو ساری زندگی کے لیے زہنی مریض بنانے کے لیے کافی ہوتی ہے....💔🥹
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain