Damadam.pk
Aaliyan-Khan's posts | Damadam

Aaliyan-Khan's posts:

Aaliyan-Khan
 

عورت کو دیکھ کر مرد کا نظریں نیچی کر لینا
اس کے خاندان کی تربیت کو ظاہر کرتا ہے💞

Aaliyan-Khan
 

ہمیں دنیا سے کسی چیز کی توقع نہیں
کیونکہ عزت نام اور شہرت سب خدا دیتا ہے.🦅

Aaliyan-Khan
 

اِنَّهٝ لَا يُحِبُّ الْمُسْتَكْبِـرِيْنَ
بے شک وہ غرور کرنے والوں کو پسند نہیں کرتا۔❤️

Life Advice image
A  : اگر آپ نے کبھی خوف کا ذائقہ نہ چکھ لیا تو آپ کبھی بھی ہمت نہیں جان پائیں گے۔ - 
Aaliyan-Khan
 

مجھ سے پہلے بھی تھا کوئی اُس کا
وہ میرے بعد بھی کسی اور کا ہے

بڑی مشکل سے ملا ہوں میں خود سے
اب میں دل کی باتوں پہ بھروسہ نہیں کرتا 
🧸💔
A  : بڑی مشکل سے ملا ہوں میں خود سے اب میں دل کی باتوں پہ بھروسہ نہیں کرتا 🧸💔 - 
Aaliyan-Khan
 

کچھ لوگ اتنے عزیز ہوتے ہیں کہ وہ حاصل تو نہیں ہوتے مگر پھر بھی ہماری آنکھیں فقط اُنہیں کو دیکھنے کے لیے ترستی ہیں اور ہم صرف اُن کا راستہ تکتے رہتے ہیں۔🖤

Aaliyan-Khan
 

زندگی میں بعض دفعہ یہ پتہ نہیں چلتا کے ہم کسی چیز کو پا کر خوش تھے یا کھو کر

Aaliyan-Khan
 

"محبت تحفظ دیتی ہے ڈراتی یا خوفزدہ نہیں کرتی"_🖤🦋

بھروسہ ہو جب اپنے چراغوں کی استقامت پر
ہم آندھیوں سے بھی تعلق بگاڑ لیتے ہیں 🔥
A  : بھروسہ ہو جب اپنے چراغوں کی استقامت پر ہم آندھیوں سے بھی تعلق بگاڑ لیتے ہیں - 
Aaliyan-Khan
 

نجانے کِتنوں کی آنکھوں کا رِزق ہوتے ہیں
خُــــــدا اَمان میں رکھے حَسین لوگوں کو💯💥

Aaliyan-Khan
 

کسی کی جگہ لینا یا کمی پوری کرنا دو الگ باتیں ہیں۔
جگہ لی جا سکتی ہے،لیکن کسی کی کمی پوری نہیں کی جا سکتی۔😣

Aaliyan-Khan
 

رِشتا يا واسطا اُنهن سان ئِي جوڙيو،
جيڪي نِڀائڻ جو ظرف بہ رکندا هجن !

Aaliyan-Khan
 

وقت لی آ یا سامنے اصلیت سب کی ۔🫀
ورنہ ھم تو منافقوں کو بھی مخلص سمجھتے تھے😥

اور بات جب انا کی ہو ! تو یاد رکھنا 
میں ایک بہت بے رحم لڑکا ہوں 🖤
A  : اور بات جب انا کی ہو ! تو یاد رکھنا میں ایک بہت بے رحم لڑکا ہوں 🖤 - 
Aaliyan-Khan
 

اور پھر زندگیاں اُجاڑنے والوں کو لگتا ہے کہ انکا حساب نہیں ہوگا 💔

Aaliyan-Khan
 

گئے وہ دن جب تیرے طلبگار تھے ہم۔"🖤🥀

Aaliyan-Khan
 

عِشق ویرانے کی اِک راہ گُزر ہے جس پر🥀
دِل ٹھہر جاتا ہے اور عُمر گزر جاتی ہے💔
🥀🙂✍🏻

Aaliyan-Khan
 

انا جب بے تہاشہ ہو
👿
پھر کیسے نہ تماشہ ہو

Aaliyan-Khan
 

شعور جب بکتا ہے تو وہ جاہلیت سے کہیں زیادہ خطرناک ثابت ہوتا ہے۔
~چی گویرا