کسی بھی انسان کو
اس کے کمزور پہلو سے مت توڑیں
آپ انسانیت کے چاھے جس بھی
درجے پہ فائز ہوں مکافات عمل اٹل ھے
سر درد تو محض ایک نام ہے۔۔ا
اصل میں کچھ باتیں دماغ کو اتنا چبھتی ہیں کہ
ہم برداشت نہیں کر پاتے__! - " 🙂
میری جان ہم وہ ہیں جو برداشت کرنے سے لے کر تباہ کرنے كا حوصلا رکھتے ہیں
#✍️
کچھ راتیں ایسی ہوتی ہیں جب بھیڑیے خاموش ہوتے ہیں اور صرف چاند چیختا ہے...