Damadam.pk
Aaliyan-Khan's posts | Damadam

Aaliyan-Khan's posts:

Thoughts?
A  : Thoughts? - 
Aaliyan-Khan
 

Be Soft But No Weak

Aaliyan-Khan
 

تمہیں اس فانی دنیا میں ہر اُس چیز سے بچھڑنا ہے، جس سے تم محبت کرتے ہو۔

Aaliyan-Khan
 

مخلص انسان محفلوں میں نہیں
دلوں میں رہا کرتے ہیں!

Aaliyan-Khan
 

ہاں ہوئی تھی محبت ۔۔
پر جس سے ہوئی تھی نا ۔۔
وہ لائق نہیں تھا محبت کے۔۔۔🥹

Aaliyan-Khan
 

*" مجھے زندگی میں اگر کسی چیز سے واقعی میں نفرت ہے تو وہ ہے وضاحت دینا، اپنی وکالت کرنا، اپنی انٹینشن کی صفائی دینا اور جب سامنے والے نے ٹھان لی ہو کہ؛ نہیں سننا تو پھر میں خاموش ہو جاتا ہوں.... ☺💯

Aaliyan-Khan
 

وقت کی چند ساعتیں ساغرؔ
لوٹ آئیں تو کیا تماشا ہو

Aaliyan-Khan
 

سارا دن خود کو مصروف رکھ کر تمھارے خیال سے باز رہنے کی کوشش کرتا ہوں لیکن رات آتے ہی میری ساری کوششوں پر پانی پھیر دیتی ہے 😔

Aaliyan-Khan
 

لاڈ اور نخرے صرف ماں ہی اٹھاتی ہے❤️
لوگ تو بس انگلیاں ہی اٹھاتے ہیں.........🥀

Aaliyan-Khan
 

.
*احتیاط بہت ضروری ھـــــے*
چاھـــــے آپ *سڑکـــــ* پار کر رھـــــے ہوں یا *حـــــد*
💯♥️

Aaliyan-Khan
 

عَیب صِرف اتنا ھے
کہ دَر دَر جُھکا نَھیں کَرتے ہم

میں  گاؤں کا انا پرست لڑکا
تجھے ہار کے آنسو بھی نہ بہاؤں گا🔥....
A  : میں گاؤں کا انا پرست لڑکا تجھے ہار کے آنسو بھی نہ بہاؤں گا🔥.... - 
Aaliyan-Khan
 

جیِســَــا مُناسِب لگـَے ویِســَــا سَمجھ لیِجئـے!🖤

Aaliyan-Khan
 

*_تجربات کتابوں سے نہیں ملتے.....!!_*
*_سال لگتے ہیں؛؛؛ اور سال بھی عین جوانی کے.......!!_* 🖤

Aaliyan-Khan
 

_*تم کسی لڑکی سے چاہے جتنی مرضی محبت کر لو لیکن جب اسے تم سے کوئی اچھا اور بہتر ملے گا وہ تمہیں چھوڑ دے گی...!🖤🥀
😕😕

Aaliyan-Khan
 

اور اللہ کے سوا نہ تو تمھارا کوئی دوست ہے اور نہ ہی مددگار..(سورۃ البقرہ: ۱۰۷)
🌸

Aaliyan-Khan
 

ایک اور مُحبت بھی تھی مُنتظر اُس کی ، وہ مُجھ سے بِچھڑ کر بھی خسارے میں نہیں تھا

Aaliyan-Khan
 

🍂مسئلہ یہ ہے کہ"
آپ کو فرشتہ چاہیے اور میں انسان ہوں🙂🥀

*ہاں میں عجیب ہی ہوں کیونکہ جب میرا من نہ ہو 😕*
*میں خود سے بھی بات نہیں کرتا!!🥺*
A  : *ہاں میں عجیب ہی ہوں کیونکہ جب میرا من نہ ہو 😕* *میں خود سے بھی بات نہیں - 
Aaliyan-Khan
 

" بڑے مہنگے ہوتے ہیں یہ سانولے رنگ کے لوگ ۔۔۔
یہ ہر کِسی کی پسند نہیں بنتے! ۔ " 🙂♥️🥀