Damadam.pk
Aaliyan-Khan's posts | Damadam

Aaliyan-Khan's posts:

Aaliyan-Khan
 

لاڈ اور نخرے صرف ماں ہی اٹھاتی ہے❤️
لوگ تو بس انگلیاں ہی اٹھاتے ہیں.........🥀

Aaliyan-Khan
 

.
*احتیاط بہت ضروری ھـــــے*
چاھـــــے آپ *سڑکـــــ* پار کر رھـــــے ہوں یا *حـــــد*
💯♥️

Aaliyan-Khan
 

عَیب صِرف اتنا ھے
کہ دَر دَر جُھکا نَھیں کَرتے ہم

میں  گاؤں کا انا پرست لڑکا
تجھے ہار کے آنسو بھی نہ بہاؤں گا🔥....
A  : میں گاؤں کا انا پرست لڑکا تجھے ہار کے آنسو بھی نہ بہاؤں گا🔥.... - 
Aaliyan-Khan
 

جیِســَــا مُناسِب لگـَے ویِســَــا سَمجھ لیِجئـے!🖤

Aaliyan-Khan
 

*_تجربات کتابوں سے نہیں ملتے.....!!_*
*_سال لگتے ہیں؛؛؛ اور سال بھی عین جوانی کے.......!!_* 🖤

Aaliyan-Khan
 

_*تم کسی لڑکی سے چاہے جتنی مرضی محبت کر لو لیکن جب اسے تم سے کوئی اچھا اور بہتر ملے گا وہ تمہیں چھوڑ دے گی...!🖤🥀
😕😕

Aaliyan-Khan
 

اور اللہ کے سوا نہ تو تمھارا کوئی دوست ہے اور نہ ہی مددگار..(سورۃ البقرہ: ۱۰۷)
🌸

Aaliyan-Khan
 

ایک اور مُحبت بھی تھی مُنتظر اُس کی ، وہ مُجھ سے بِچھڑ کر بھی خسارے میں نہیں تھا

Aaliyan-Khan
 

🍂مسئلہ یہ ہے کہ"
آپ کو فرشتہ چاہیے اور میں انسان ہوں🙂🥀

*ہاں میں عجیب ہی ہوں کیونکہ جب میرا من نہ ہو 😕*
*میں خود سے بھی بات نہیں کرتا!!🥺*
A  : *ہاں میں عجیب ہی ہوں کیونکہ جب میرا من نہ ہو 😕* *میں خود سے بھی بات نہیں - 
Aaliyan-Khan
 

" بڑے مہنگے ہوتے ہیں یہ سانولے رنگ کے لوگ ۔۔۔
یہ ہر کِسی کی پسند نہیں بنتے! ۔ " 🙂♥️🥀

Aaliyan-Khan
 

تعلق ملاقات کا نہیں وفا کا ہوتا ہے
ہر روز ملنے والے موقع پر نہیں ملتے🦅♥️

Aaliyan-Khan
 

کسی ایک کے لئے رہنا اور رہ جانا ہر کسی کے بس کی بات نہیں ہوتی
🥀❤️✨

Aaliyan-Khan
 

کاش میں تمہارے احساس کو سگریٹ کہ دھویں میں اڑا سکتا تاکہ اسکا احساس بھی فقط ایک ہی بار جل جانے تک ہوتا۔۔۔ 🌹

Aaliyan-Khan
 

ناکامی سوتیلی ہوتی ہے اور کامیابی کے سو رشتہ دار نکل آتے ہیں-
ڈٹ کے محنت کریں اپنا آپ آپ نے خود بدلنا ہے۔۔

Aaliyan-Khan
 

حکومت کو اس وقت سنگل حضرات کیلئے "احساس نکاح پروگرام" سٹارٹ کرہی دینا چاہئے🙈🤫😂

Aaliyan-Khan
 

اتنا کیوں سکھاہے جا رہی ھو 🔥🔥🔥
🔥✨اےزندگی ✨🔥
ھم نے کونسی صدیاں گزارنی ھیں یہاں 🔥🔥🔥

Aaliyan-Khan
 

اک آپ کی محبت کی خاطر نہ جانے 😭
کس کس کی احترام کرتے پھر رہے ہیں ہم

Aaliyan-Khan
 

تلخ حیات سے گھبرا کر تجھے سوچا تو بہت، مگر پُکَارا نہیں 🙂🖤