محبتوں میں برابری کہاں ہوتی ہے ، محبوب کا پلڑا ہمیشہ بھاری ہوتا ہے💗🔐
اختلافِ رائے رکھنا صحت مند ذہن کی اور
اختلافِ ذات رکھنا
بیمار ذہن کی علامت ہے
♥️💛💚
اور ہوتا وہی ہے جو میرے رب کو منظور ہو!
🔐 *سجدوں سے تعلق بناؤ"❤️📿*
*⚡دنیا داری میں فقط گناہوں کی لذت ہے۔🙂*
پنهنجن پيرن تي بيهو.
ڀلي ننڊا ڇو نہ نظر اچو،
پرائي ڪلهي تي چڙهي قد تہ وڌائي سگهو ٿا پر ڪردار نه
~ ✨🌎🍒 ||🔰
" *Sмīīlle iis Tн'ə Bēst Medııcıηe Tō Avoīīd Aηγ TнīīηG "
وہ کتابوں سے الفاظوں کا جنگل اٹھا لایا ہے💔
سنا ہے، آج میری خاموشی کا ترجمہ ہو گا🪦
محبت تو زندگی میں ایک حادثے کی حیثیت رکھتی ہے اور یہ حادثہ صرف ان لوگوں کو پیش آتا ہے جو اعلیٰ ظرف ہوں۔💗🔐
آہستہ آہستہ
ہر گزرتے دن کیساتھ
ہم خود کو کھو رہے ہیں۔
ایک وقت ایسا آئیگا جب
ہم بھول جائیں گے کہ ہم کیا تھے
کیوں تھے🖤
اپنے آپ کو مختصر کرلیں 🥀
اتنا مختصر کہ کوئی آپ کو تکلیف نہ پہنچا سکے 🖤
تغافل ٹھیک ہے رنجش بجا لیکن میری جاناں
دل اتنا نہ دکھائیں کہ بات خدا تک جا پہنچے💗🔐
*زندگی کی سب سے بڑی اذیت کسی لاپروا انسان کا انتظار کرنا ہے *

BEHIND EVERY STRONG WOMAN... THERE IS GOD.
خاموش راتوں کا شور بھی کیا حسیں اذیت ہے..🥀💔
YOU WILL NEVER START IF YOU WORRY ABOUT THE "HOW
ATTITUDE IS A LITTLE THING THAT MAKES A BIG DIFFERENCE.
اپنے زخم کو اِتنی اجازت ناں دیں کہ ؛ یہ آپ کو کِسی اِیسے اِنسان میں بدل دے جو آپ نہیں ہیں! ۔ " 🩶 😭
Never stop trying Never stop believing Never give up Your ONE DAY will come
ہم جدت کے زمانے میں شدت کی محبت کرنے والے پرانی صدی کے لوگ ہیں
ہم جیسوں کو سمجھنے کے لیے تمہیں دریا کے الٹے بہاؤ کی کہانی پر الہامی یقین کرنا ہوگا بلوچ سرڪار
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain