NEVER ARGUE WITH IDIOTS!
THEY'LL DRAG YOU
DOWN TO THEIR LEVEL
صبر تب ہوتا ہے جب آپ پاگل ہو جاتے ہیں، لیکن آپ سمجھنے کا انتخاب کرتے ہیں۔
Take The Risk or Lose The Chance
Your Follower Not Always Your Fan \/Baloch SaRkaR\/
DON'T RUN FROM YOUR FEARS. ATTACK IT.
شکایتوں کی بھی عزت ہوتی ہے
یہ ہر کسی سے نہیں کی جاتیں🔥💯🖤
مُحبت ہے مُجھے میرے اکیلے پَن سے🔥
یہ سکون مُجھے محفلوں میں بھی نہیں ملتا💯
۳۔
کـِردَار اچَھـّـا رَکھـُـو مَعیــَار خـُود بـَن جـَـائے گَا ؛» ؛۴))🖤
- اَداّکارِیاںّ ہَم بِالکلّ پَسند نَہیںّ کَرتے٘
. 🖤
" جِس دِن سے کِسی اور سے منسُوب ہُوا تُو ، اُس دِن سے میری آنکھ سے آنسو نہیں جاتے! ۔ " 🥀🔥
یہ حقیقت ہے.مُحبت میں زیادہ دھوکا مرد کو ملتا ہے."😳💔🫀
💔🖤🔥🥀
#FCBaLochistan
#fcbln
I DON'T WAIT FOR OPPORTUNITIES I CREATE THEM
نظر چرا کے کہا بس یہی مقدر تھا🖤
بچھڑنے والے نے ملبہ خدا پے ڈال دیا🥀
میچورٹی یہ ہے کہ ماضی میں کی گئی غلطیوں پر آپ شرمندہ ہونا اور پچھتانا چھوڑ دیتے ہیں اور اس بات کو تسلیم کر لیتے ہیں کہ آج جس مقام پر آپ ہیں اسکے لیے وہ غلطیاں ضروری تھیں۔ 🔥♥️
وہ اور ہونگے جنہیں سیڑھیاں میسر تھیں !!
ہماری ، سانپ کے خانے میں عمر بیت گئی
THOSE WHO FLY ALONE, HAVE THE STRONGEST WINGS
LIFE IS NOT ABOUT FINDING. LIFE IS ABOUT CREATING YOURSELF!
وقت توہ ہوتا ہے بدلنے کے لئے
ٹھہرتے توہ بس لمحے ہے
♥️♥️
تو پھر کیا مِلا لوگوں کے ساتھ مُخلص رہ کر ؟👀🙂
کوئی ہمارے قرب سے ناخوش رہتا ہے
کوئی ہمارے جی پہ صدقے واری🥀🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain