کچھ اذیتوں کو سنبھال کہ رکھا جاتا ہے تا کہ ان اذیتوں کو بھول کر آپ دوبارہ کسی رنگین خواب پر یقین نہ کر لیں 💔😭
زرا سا گِڑگِڑا لیتا تو شاید کام بن جاتا
بھرم ہُوں میں قبِیلے کا میرا جُھکنا نہیں بنتا
تمہارے جانے کے بعد زندگی شام کے اخبار کی تنگ گلی میں پڑی لاوارث لاش کی طرح جلی اور ختم ہو گئی_🙂🍁
یہ بھی تو ازیت ہے کہ کسی کو آپ کی گھٹن محسوس نہیں ہوتی حالانکہ آپ سب کے درد میں شریک ہوتے ہیں_🙂🍁
وه جن کو نیند نه آۓ_____ ان ھی کو ھے معلوم
که صبح آنے میں___ لگتے ھیں زمانے کتنے ...؟؟؟
🔥
هَـمَّ اَپنِـیَ ذَاتَّـــــ مَیٛــں خَُد اَیَّكــ سَلطِّنتَـــ رَكهَتے هَیّں ؛))
کیوں کسی سے بچھڑ کر مرجائیں🖤😏
دل کی ایسی مردہ دلی پر لعنت۔
.• مَــــعـــیَـار کـِـی بَــات نـَـہ کــَـر - • اَپــنِــی اوقَــات اُٹَــھــا اور نکل
صرف عمل ہی محبت کے خلوص کی تصدیق کرتے ہیں ،الفاظ تو سب فلسفہ ہیں۔🥀
جب ذلیل ہو کر صبر آ جائے تومحبت بھی محبت نہیں لگتی💔
عجیب مقام سے گزر رہا ہے قافلہ زندگی کا
سکون ڈھونڈ نے نکلے تھے نیند بھی گنوا بیٹھے
🥀
پیٹرول 2000 ہزار کا لیٹر کردیں
اور ہر لیٹر پر 10 ڈنڈے بھی ماریں
پھر بھی یہ قوم اپنے حق کیلئے نہیں نکلے گی!!
اتنا تو مجھ میں خون نہیں بنتا جتنا یہ مچھر 🦗 لے رہے ہیں 😏
نیا قانون🚫
دمادم پر 15 سال سے اوپر لڑکیوں کو انٹی مانا جائے گا🎭 بات ختم
😑😂😂😁😂
" مُحبت ہم جیسوں کے لِئے رحم نہیں رکھتی ، ہمارا نروس بریک ڈاؤن نہیں ہوتا ، نہ ہی اٹیک آتا ہے ، ہمیں تو موت آنے تک جینا پڑتا ہے بس! ۔ " 💔
_
*رومینٹک شاعری تو میں بھی کر دوں لیکن* 😁 *خامخواہ کوئی پٹ گئے تو لینے کے دینے پڑ جائیں گے* 🤭😁🙈
غصہ اپنی جگہ لیکن ہم سے نہیں مارا جاتا موبائل دیوار پہ۔۔۔
_اور کسی کے جیسے دِکھنے کی آرزو ہم نہیں کرتے-🖤🌻💨
آزاد ہمیں بھی رکھا ہے ماں باپ نے✨
لیکن بے غیرتی اور بے حیائی کا فرق سمجھا کر۔۔۔۔!!🥀
تاریخ گواہ ہے کہ
کپڑے دھوتے وقت مردوں کی جیب سے نکلنے والے پیسے آج تک کسی عورت نے واپس نہیں دیۓ 🙊
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain