اس نے یونہی کہا تھا میرے ہو ✌
ہم کسی اور کے ہوۓ ہی نہیں🔥
کوئی بھی شخص کسی دوسرے کی جگہ کو نہیں بھر سکتا؛ دلوں میں جگہیں بھی فِنگَر پِرِنٹس کی طرح ہوتی ہیں، جو کبھی کسی سے میچ نہیں ہوتی !🙃💔
وہ لفظوں اور جذبوں کی رفاقت کا نہیں قائل
جہاں چاہے، کہانی کا تسلسل توڑ دیتا ہے—
جس کے ہونے سے تھی سانسیں میری دگنی محسن
وہ جو بچھڑا تو میری عمر گھٹا دی اس نے
عارض شاہ 🥀
ایک کامیاب انسان انہیں پتھروں سے اپنی بنیاد بناتا ہے جو لوگوں نے اسے مارے ہوتے ہیں ۔۔!
چل اب تو اپنے ہنر کو آزما_____ کے دکھا
نکال دیا تجھے؛دل سے اب جگہ بنا کے دکھا💔💔
تم نہ آنا میری عیادت کو_____
تیرا احسان مار ڈالے گا______
" اور پھر بعض اوقات ہم پُوری طرح مُخلص ہو کر بھی کِسی کی نظر میں بیکار ہی رہتے ہیں! 🖤🙂"
تم نہیں تو دنیا میں ___ ہر شے کا نام اداسی ھے 🖤
میں نے کہا بھی تھا کہ یہاں سے نکل چلیں
اے دل تیرے لحاظ میں مارا گیا ہوں میں
😔💔
رشتہ والے : بیٹا کیا کرتے ہو؟؟
لڑکا : جی فیس بک پر لڑکیوں کے ترلے 🙃🙃
"اگر کوئی آپ کے ساتھ نہیں ہے تو اس سے پھر فرق نہیں پڑتا کہ وہ اب کس کے ساتھ ہے"🙂🍂
مرد کی محبت عورت کو ہمیشہ جوان رکھتی ہے جب کہ مرد سے ملی نہ قدری عورت کو جواں عمر میں بھی بدصورت اور بد مزاج کر دیتی ہے کیوں کہ عورت کے سب رنگ مرد سے ہیں 🍂
عزیزِ من ! محبت کسی کو چھوڑنے کی ننانوے مضبوط وجوہات رکھتے ھوۓ بھی ایک کمزور جواز پر ساتھ رہنے کا نام ہے





مشکل وقت دنیا کا ایسا جادوگر ہے جو ایک پل میں آپکی چاہت کے دعوے داروں کے چہرے بے نقاب کر دیتا ہے۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain