Damadam.pk
AariZ_______ShAh's posts | Damadam

AariZ_______ShAh's posts:

دونوں نے فکر چھوڑ دی۔۔ 
اس نے میری اور میں نے خود کی۔
A  : دونوں نے فکر چھوڑ دی۔۔ اس نے میری اور میں نے خود کی۔ - 
Romantic Poetry image
A  : True... 💔💔💔💔 - 
True Fact....
A  : True Fact.... - 
AariZ_______ShAh
 

بات تو ساتھ چلنے کی ہوئی تھی۔۔
تم تو آگے ہی نکل گۓ۔۔

AariZ_______ShAh
 

مرشد جب اس نے ہمیں معذرت کہا۔۔۔
مرشد ہمارے صبر کی توہین ہوگئ۔۔

AariZ_______ShAh
 

تو نے دیکھا نہ وقت رخصت۔۔۔
کتنے واسطے تھے آنکھوں میں۔۔

AariZ_______ShAh
 

غصے میں جو چھوڑ جاۓ وہ تو واپس آجاتا ہے لیکن جو مسکرا کر چھوڑ جاۓ وہ کبھی واپس نہیں آتا۔۔

AariZ_______ShAh
 

ناراضگی اور بےزاری دو الگ پہلو ہیں کسی کو منانے سے پہلے یہ ضرور دیکھ لیا کریں وہ ناراض ہے یا بیزار ؟