: ترسو گے تم بھی ایک دن یہ سوچ کر🥀 وہ اپنا بھی نہ تھا اور احساس بھی اپنوں سے...
زیادہ کرتا تھا🔥 Aarzoo Eman
: تری محبت کو اتنی حفاظت سے رکھا ہے میں نے🥀 جیسے کوئی شخص ٹوٹا ہوا بازوں سینے...
سے لگائے پھرتا ہے۔🔥 aarzoo eman
ﮐﻮﺋﯽ ﺍﯾﺴﺎ ﺻﺎﺣﺐِ ﺩﻝ ﮨﻮ ﺟﻮ ﻣﯿﺮﯼ ﺁﺭﺯﻭ ﮐﺮﮮ🥀 ﮐﮭﻮ ﺟﺎﺅﮞ ﺍﮔﺮ ﮐﮩﯿﮟ ﺗﻮ ﻣﯿﺮﯼ ﺟﺴﺘﺠﻮ ﮐﺮﮮ🔥...aarzoo eman
: تھوڑا سا انتظار کر🥀 _اے_دل_ اسے بھی پتا چل جائیگا اس نے کھویا کیا ہے🔥 aarzoo Eman
اس عنایت کے قربان جاؤں پیار مانگا تھا غم دے گئے -
نہ جانے کونسا ایسا رشتہ چھپا ھے تمہارے اور میرے درمیاں.. ہزاروں اپنے ھیں...
مگر__یاد بس تم آتے ھو..💕
Aarzoo Eman 💝💖