: اب اگر آواز آئی تو تجھ نکال کے پھینک دونگی اے دل آرام سے سو جا کہا نا تیرا...
کوئی نہیں
Aarzoo Eman
: تمہارے بعد سخاوت سے ڈر گئے ہم لوگ۔۔!!!۔۔ تمہارے بعد محبت💔 سے ہاتھ کھینچ... Aarzoo Eman


: *جب انسان کسی ایسے شخص سے بچھڑ رہا 🥀ہو جس کے ساتھ گزارے لمحے خواب کی طرح روح..
میں سلے ہوں جس کی ہر بات پر دل الگ ہی تان پر دھڑکتا ہو تو یہ بچھڑنا قیامت کا عالم ہوتا ہےتب انسان کو اپنی ہی سانسیں اذیت لگتی ہیں🔥
Aarzoo eman




: اب محبت ہو نہیں سکتی سنا تم نے🥀 وہ شخص بھی ایک تھا میرا دل بھی ایک ہے🔥... aarzoo Eman 💝

: ترسو گے تم بھی ایک دن یہ سوچ کر🥀 وہ اپنا بھی نہ تھا اور احساس بھی اپنوں سے...
زیادہ کرتا تھا🔥 Aarzoo Eman
: تری محبت کو اتنی حفاظت سے رکھا ہے میں نے🥀 جیسے کوئی شخص ٹوٹا ہوا بازوں سینے...
سے لگائے پھرتا ہے۔🔥 aarzoo eman
ﮐﻮﺋﯽ ﺍﯾﺴﺎ ﺻﺎﺣﺐِ ﺩﻝ ﮨﻮ ﺟﻮ ﻣﯿﺮﯼ ﺁﺭﺯﻭ ﮐﺮﮮ🥀 ﮐﮭﻮ ﺟﺎﺅﮞ ﺍﮔﺮ ﮐﮩﯿﮟ ﺗﻮ ﻣﯿﺮﯼ ﺟﺴﺘﺠﻮ ﮐﺮﮮ🔥...aarzoo eman
: تھوڑا سا انتظار کر🥀 _اے_دل_ اسے بھی پتا چل جائیگا اس نے کھویا کیا ہے🔥 aarzoo Eman
اس عنایت کے قربان جاؤں پیار مانگا تھا غم دے گئے -
نہ جانے کونسا ایسا رشتہ چھپا ھے تمہارے اور میرے درمیاں.. ہزاروں اپنے ھیں...
مگر__یاد بس تم آتے ھو..💕
Aarzoo Eman 💝💖



submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain