السلام علیکم !
ایمان جب انسان کے اندر اپنی جڑیں مضبوط کر لیتا ھے تو گناہ مشکل اورنیکی آسان ھو جاتی ھے.
دل نرم اور آنکھیں نم رھتی ھیں.
اے ھمارے پروردگار
همیں ان هدایت یافتہ لوگوں میں شامل فرما جو صراط مستقیم پرھیں جوتوبہ کرتے ھیں اور تیرا شکر ادا کرتے ھیں آمین)
آج میرا ایک سوال هے
دنیا میں سب سے پہلا رشتہ کون
سا هے
نمبر 1 ماں باپ
نمبر 2 بہین بهائ
نمبر 3 میاں بیوی
نوٹ اس سوال کا جواب ضرور دنیا شکریہ
🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔
Edr too koi b sisoo nhe pata nhe kidr chale gai ha 😪
D.d badle o gya ha both 🤔