: میرے بعد اگر کسی کو " میرے جیسا پائو تو " میرے بعد کسی کے ساتھ " میرے جیسا مت کرنا "
حوصلہ بلند ارادہ چٹان رکھتی ہوں 🔥 الگ تھی الگ ہوں الگ پہچان رکھتی ہوں
: محبتوں کے دراز راستے کبھی نہ الجھے کبھی نہ سلجھے فقط ھوا تو یہی ھوا کہ کوئی کسی کا نہیں ھوا
اپنی جان کے بدلے بھی نہ دوں وہ اک شخص جو صرف میرا ہے ،صرف میرا
...