*اُسے کہنا کہ،ــــــــــــــــ تیری یاد بہت آتی ہے،ـــــ* *یہ بھی کہنا کہ،ـــــــــــــ کوئی اور نہیں ہے میرا،ـــــ*
اسے کہنا اپنے لیے دعاۓ خیر کرایا کرے کہیں میری سسکیاں اسے برباد نہ کر دیں
مدت ہوئی کہ خود سے لا پتہ ھوں میں گم راستے میں ھوں یا کوئی راستہ ہوں میں
جانے والے نے یہ بھی نہ سوچا محسن جو انہیں دیکھ کر جیتے ہیں وہ کدھر جائیں گے
شوق اس کے بدل گئے شاید وہ میرے شعر بھی اب نہیں پڑھتا
مشہور بہت ہے میرے الفاظ کی تاثیر مگر اک شخص مجھ سے منایا نہیں جاتا