کبھی قیاس کبھی وہ گمان بدلے گا میں جانتا تھا وہ اپنا بیان بدلے گا میری آنکھوں میں بھی رہنا اسے قبول نہیں پوچھو وہ اور کتنے مکان بدلے گا
👋👋👋👋👋👋👋👋
👋.....
🤔👋🤔👋🤔👋
Good evening
...
🤭🤭🤔🤔🤭🤔🤪🤔🤪🤔
Good evening
......
🤭🤭🤭🤭🤭🤭🤭🤭🤭🤭🤭
Millly ho tum hum ko bhary neesbon say
Slam Pakistan
Good morning
Mily o tum hum bhary neesbon say
....
Good night kl bt ho agr zindge have to
: اگر وہ پوچھ لے ہم سے تجھے کس بات کا غم ہے تو پھر کس بات کا غم ہے اگر وہ پوچھ لے ہم سے
: اچھا ہی ہوا کہ تم نے مجھے توڑ دیا..!💔 بہت غرور تھا ہمیں تیرے ہونے کا....!🙏🤫 ♥♥ 🖤🖤🖤
: محبت کو آگ لگاٸ جاۓ 🔥🔥 اور اس آگ پر چاۓ بناٸ جاۓ 🔥🤣☕🤣
: آدھی رات اور گہرے سائے خالی کرسی___میں اور چائے 💔
تو نے دیوانہ بنایا تو میں دیوانہ بنا اب مجھے ہوش کی دنیا میں تماشا نہ بنا