کسی کی رسوائیوں کے ڈر سے خاموش ہیں ورنہ..!!!! لکھنے پہ آجائیں تو قلم سے قلم کا سر قلم کر دیں..!!
*قدر اور قبر کبھی جیتے جی نہیں ملتی!*
*مر جائیں تو قبر بھی تیار اور قدر بھی لا جواب* صبح بخیر
Good morning
..........
*قدر اور قبر کبھی جیتے جی نہیں ملتی!*
*مر جائیں تو قبر بھی تیار اور قدر بھی لا جواب* صبح بخیر
Good morning
....
Allah Hafiz
بزمِ وفا میں میری غریبی نہ پوچھئے۔۔۔ااا اک دردِ دل ھے،، وہ بھی ، کسی کا دیا ھوا۔۔ااا
میں اپنے گاؤں سے کچھ اس لیے بھی دور ہوا کہ مجھ سے مل کے سبھی تیرا ذکر کرتے تھے
اس کو کھونے کا بہت دکھ ہے مگر - ناز ہم اسے پانے کے اسباب کہاں سے لاتے -!!!
*قدر اور قبر کبھی جیتے جی نہیں ملتی!*
*مر جائیں تو قبر بھی تیار اور قدر بھی لا جواب*