میرے دل کی تسلّی کے لئے فقط اتنا کا فی ہے ہو ا جو تم کو چھوُ تی ہے میں اُ س میں سانس لیتا ہوں۔ 🍁---------------🍁♥🍁---------------🍁 *ιѕнQ ααтιѕн* 🍁---------------🍁♥🍁---------------🍁
❤ہمارے بعد نہ آئے گا ــ اُسے چاہت میں ایسا سکون❤_* *_وہ زمانے سے کہتا پھرے گا مجھے چاہو اُس پاگل کی❤ طرح.❤_*
میری آہ نہ لگ جاۓ تجھے کہیں..!!!😒 میں نے اس ڈر سے اپنی سسکیاں روک لی..!!!!💔😢
زندگی سے تھوڑی وفا کیجئے۔۔🔥 جو نہیں ملتا اسے دفع کیجئے۔۔
مدتوں بعد آج پهر پریشان ہوا ہے___دل❤ جانے کس حال میں ہو گا مجھے چھوڑنے والا
تمھاری ناراضگی کے ڈر سے میں جو ہر بات مان لیتا ہوں.💘. کبھی تم کو محبوب سمجھ کرکبھی خود کو مجبور سمجھ کر....
زمانے نے جس کے نام سے بدنام کیا...' <..یارو..> آنکهوں نے اسے جی بهر کے دیکها تک نہیں
چاہت فکر احترام سادگی اور وفا میری انہی عادتوں نے میرا تماشہ بنا دیا👏🏻
🐤🐤🐤🐤🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
😍😍😍😍😍😍😍😍😍
Good afternoon & evening
...