پروانوں سے سیکھے کوئی آدابِ محبت جل جاتے ہیں پر شمع کو رسوا نہیں کرتے
کوئ تو کر رہا هو گا ____میری کمی پوری....! تبھی تو میری_____ یاد اب نہیں آتی تمہیں.....
وہ مایوسی کے لمحوں میں ذرا بھی حوصلہ دیتا_ تو ھم کاغذ کی کشتی پر سمندر میں اترجاتے
دل بھر گیا ہو گا کوئی اور مل گیا ھو گا۔!! یہ مصروفیات ان کی کیسے کیسے کرتی ھے گماں پیدا۔!!
بڑی عجیب سی محبت تھی تمہاری۔۔ پہلے پاگل کیا پھر پا گل کہا ، اور پھر پاگل سمجھ کر چھو ڑدیا۔ 🍁---------------🍁♥🍁---------------🍁 🍁---------------🍁♥🍁---------------🍁
بس یہی فائنل سزا ہے میری🔥 میں پل پل اُسے یاد کیا کروں🥀 اور وہ کبھی مجھے یاد نہ کرے💔
Good afternoon
..........
Bye Allah Hafiz
دوستی پانچ لفظوں سے ہوتی ہے د........دل اوردعا سے❤ و........ وعدہ اور وفا سے❤ س......ساتھ اورسچائی سے❤ ت........تحفظ اور تسلی سے❤ ی.........یاد اور یقین سے❤
*یہ جو ڈوبی ہے میری آنکھ آشکوں کے سمندر میں* *یہ تیرے معصوم سے چہرے پر بھروسے کی سزا ھے*💔🥀
💞بکھرتی شام کی پرچھایاں مجھے دے دو💞. 💞تم اپنی شام کی تنھائیاں مجھے دے دو.💞 💞میں تم کو یاد کرؤں اور تم چلے آؤ💞 💞 تم اپنے پیار کی سچائیاں مجھے دے دو.💞 💞میں ڈوب جاؤں تمھاری اداس آنکھوں میں💞 💞تم اپنے درد کی گہرائیاں مجھے دے دو.💞
کن لفظوں میں لکھوں ______ میں تیرے انتظار کو 💕 💗 بے زبان عشق میرا ______ ڈھونڈتا ہے خاموشی سے تجھے 💖 ~🌸
: *میں نے کچھ لمحے خاموش رہ کر دیکھا ہے❣* ..!! *میرا نام تک بھول گئے میرے ساتھ چلنے والے❣* ..!! ...... 💞
🤗🤗🤗🤗🤗🤗🤗🤗
Good evening
,,,.........
...
.. -" آپ چاہتے ہیں عمر بھر یاد رکھوں آپ کو آپ ایسا کیجۓ مجھ کو دھوکا دیجۓ🔥 ..
ہم نے تیرے ہاتھوں سے ریت کے زروں کی مانند پھسل جانا ہے، پھر تمہیں احساس ہوگا کہ تم نے کیا کھو دیا ہے❤ *💫✨*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain