آدھے سے کُچھ زیـــــــادہ ہے... پورے سے کُچھ کـــــــم کُچھ زنـــــــدگی, کُچھ غـــــــم. ,کُچھ عشق, کُچھ ہـــــــم🔥
نہیں چھوڑی کمی کسی بھی رشتے کو نبھانے میں ہم نے کبھی ..🙏 آنے والے کو دل کا راستہ بھی دیا۔۔اور جانے والے کو رب کا واسطہ بھی دیا۔💞 .
نا ملے گا جب اُ سے کو ئی ہما ری طر ح چا ہنے والا بہت رو ئے گا وہ شخص اُس دن ہمیں دوبارہ پانے کے لئے۔
لوٹ آئی ھیں بارشیں پھر سے یہاں وہاں💭💭💭 ایک تم کو ہی لوٹ آنے کی فرصت نا ملی
برسات کے موسم میں کبھی میرے گھر آ کے دیکھ خوشبو عجیب ہوتی ہے کچے مکان
Good afternoon &. Evening
تیز بارش میں کبھی سرد ہواؤں میں رہا ایک تیرا ذکر تھا جو میری صداؤں میں رہا کتنے لوگوں سے میرے گہرے مراسم ہیں مگر تیرا چہرہ ہی فقط میری دعاؤں میں رہا
...
Allah Hafiz
Good morning
.....