تیرے ہاتھ کی میں وہ لکیر بن جاؤں ،❤ صرف میں ہی تیرا مقدر ،تیری تقدیر بن جاؤں ❤ میں تجھے اتنا چاہوں کے تُو بھول جائے ہر رشتہ ❤ صرف میں ہی تیرے ہر رشتے کی تصویر بن جاؤں ، تُو آنکھ بند کرے تو آؤں میں ہی نظر ،❤ اِس طرح میں تیرے ہر خواب کی تعبیر بن جاؤں ❤ آمین
: تیری یاد میں خود کو سنواروں جو نہ سنواروں تو کیا کروں پھر میں دردِ دل میں تجھے پُکاروں جو نہ پُکاروں تو کیا کروں پھر میں تیری ہستی کا اِک شجر تھا جو تیرے بسنے سے تھا شاداب اب تیرے بِن خود کو اُجاڑوں جو نہ اُجاڑوں تو کیا کروں پھ